بہت پہلے ہی ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ ہم مسلمان ہیں لیکن ہمیں اس بات کا پتہ نہیں تھا کہ ہم کون سے مسلمان ہیں پہلی دفعہ جب ہندستان میں بابری مسجد کو شہید کیا گیا تو ہم نے سوچا ہم تو پاکستانی مسلمان ہیں ہمیں کیا لگے ہندستان کے مسلمان جانے اور بابری مسجد جانے اس کے بعد جب افغانستان اور عراق پر امریکہ...