حسرت جے پوری کی یہ خوبصورت غزل کس بحر میں ہے؟
وہ اپنے چہرے میں سو آفتاب رکھتے ہیں
اسی لیئے تو وہ رخ پہ نقاب رکھتے ہیں
وہ پاس بیٹھیں تو آتی ہے دلربا خوشبو
وہ اپنے ہونٹوں پہ کھلتا گلاب رکھتے ہیں
مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن
سر جی اس کی تقطع ایسے ہی ہوگی نا:grin: