یازا بیلمز لبلرین وصفین تمامِ عُمرده
آبِ حیوان وئرسه کِلکِ خضره ظُلمتدن دوات
(محمد فضولی بغدادی)
[اے محبوب!] اگر آبِ حیات خضر کے قلم کو [بے کراں] ظلمتوں و تاریکیوں سے [ساختہ] دوات دے دے [تو بھی] وہ [اپنی] تمام عُمر میں تمہارے لب کا وصف نہیں لکھ سکتا۔
Yaza bilməz ləblərin vəsfin təmami-ömrdə...