بہت اعلیٰ مضمون ہے نوید صاحب۔ تنقید کا ایسا معیار کم ہی پڑھنے میں آتا ہے۔ ہمارے دوست جواد احمد جو کہ فلسفہ پڑھاتے ہیں اور اچھے افسانہ نگار بھی ہیں۔ انہوں نے احمد مشتاق کی اس غزل کی دھن خود بنائی تھی اور بہت اچھی گائی تھی۔ جواد صاحب بہت اچھے کلاسیکی موسیقی کے گلوکار بھی ہیں۔ اس غزل کا آپ نے بھی...
ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی
نہیں جاتی نظر کی فتنہ سامانی نہیں جاتی
نمود جلوہء بے رنگ سے ہوش اس قدر گُم ہیں
کہ پہچانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی
پتہ ملتا نہیں اب آتشِ وادیء ایمن کا
مگر مینائے مے کی نور افشانی نہیں جاتی
مگر اک مشتِ پر کی خاک سے کچھ ربط باقی ہے
ابھی تک شاخِ گل کی...
نہیں اعجاز صاحب اتنی محنت کی ہمت نہ ہوتی۔ :) یہ مضمون اردو منزل سے لیا گیا ہے اور مضمون کے شروع میں ربط بھی شامل کیا ہے جہاں سے مضمون اٹھایا ہے۔ اصل میں مجھے یہ ناول پڑھنے کی شدید خواہش ہے لیکن چند سال گزر جانے کے باوجود میں یہ ناول نہیں پڑھ سکا۔ سنا ہے بہت ہی خوبصورت ناول ہے اور زبان و بیان...
یہ مضمون اردو منزل سے لیا گیا۔
اردو کا شاہکار ناول — کئی چاند تھے سر آسماں
اردو کے معروف ادیب اسلم فرخی نے اپنے ایک مکتوب مورخہ19 ستمبر 2006مطبوعہ خبرنامہ شب خون نمبر2میں لکھا ہےک”کئی چاند تھے سر آسماں“نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑدیے۔ میرے ہمسائے میں ایک ایسے صاحب رہتے ہیں جو مالیات کے...