نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    Déjà vu کیا ہے؟

    وکی پیڈیا پر دیکھیے۔
  2. فرخ منظور

    Déjà vu کیا ہے؟

    شکریہ جناب آپ کی تشریف آوری کا ۔ اس فائل فارمیٹ پر بھی بات کرلیں۔ :)
  3. فرخ منظور

    Déjà vu کیا ہے؟

    :) شکریہ وارث صاحب۔ مجھے بھی یہ احساس ہوتا تھا لیکن جب میں نے ان واقعات کی عقلی توجیہہ کرنا شروع کی تب سے ایسا نہیں‌ ہوتا۔ اور محترم اس تحریر کا کوئی تنقیدی جائزہ بھی پیش کریں۔
  4. فرخ منظور

    Déjà vu کیا ہے؟

    کسی واقعہ کا احساس ہونا کہ ایسا پہلے بھی ہو چکا Déjà vu کہلاتا ہے۔ میرے خیال میں سب ایسی چیزیں جو فی الوقت یا اس وقت جبکہ یہ وقوع پذیر ہورہی ہوتی ہیں، چونکہ اس وقت ان کی کوئی عقلی توجیہہ بیان نہیں کی جا سکتی اسی لئے ان واقعات کو پراسرار یا فوق الفطرت قرار دے دیا جاتا ہے۔ اصل میں انسانی ذہن بہت...
  5. فرخ منظور

    اردو اور میں۔۔ مہیش بھٹ

    مہیش بھٹ کی والدہ ایک مسلمان خاتون تھیں۔ ان کی فلم زخم بہت حد تک انکی اپنی زندگی کے واقعات پر مبنی ہے۔
  6. فرخ منظور

    رونا لیلی ۔۔ تین مختلف ادوار

    بہت شکریہ غازی صاحب۔ رونا لیلیٰ کا یہ گیت جو مجھے بہت پسند ہے۔ موسیقی نثار بزمی اور فلم کا نام احساس ہے۔ ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤ گے
  7. فرخ منظور

    خواب خوش رنگ۔۔ تبصرے

    یہ دھاگہ کھولنے کے لئے بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ آصف شفیع صاحب نے ابھی تک مجھے یہی سافٹ کاپی مہیا کی ہے اور کہا تھا کہ میں اسے لائبریری میں پوسٹ کر دوں۔ ان کا کافی کلام ان پیج میں ہے اور شاید وہ ابھی تک اس کلام کو یونی کوڈ میں نہیں بدل سکے۔
  8. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    آ مری جاں! کہاں بھٹکتا ہے آ مری جاں! کہاں بھٹکتا ہے دل تری یاد میں دھڑکتا ہے وہ تو بس آنکھ ہی جھپکتا ہے کس لیے آئینہ چمکتا ہے شام ہوتے ہی میرے آنگن میں ہر طرف خوف آ ٹپکتا ہے اک دیا شہرِ نا رسائی میں آج بھی میری راہ تکتا ہے پھول کھلتے ہیں آرزوؤں میں باغ یونہی نہیں مہکتا ہے...
  9. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    ایک دن طبع آزمائی کی ایک دن طبع آزمائی کی اپنے افکار سے لڑائی کی وقت سے بے خبر رہے دونوں اور گھڑی آ گئی جدائی کی کوئی شکوہ بھی ہم سے کیا کرتا ہم نے ہر ایک سے بھلائی کی اشک روکے سے رُک نہیں سکتے کیا عجب رسم ہے جدائی کی بے خبر تھا میں کارِ دنیا سے میری قدرت نے رہنمائی کی ایک...
  10. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    کوئی بھی چیز جہاں میں سدا کسی کی نہیں کوئی بھی چیز جہاں میں سدا کسی کی نہیں "چراغ سب کے بجھیں گے ، ہوا کسی کی نہیں" کبھی کبھی جو کھٹک سی سنائی دیتی ہے یہ باز گشتِ انا ہے صدا کسی کی نہیں کسی کی زلف جو مجھ کو لبھائے رکھتی ہے مرے خیال کی لو ہے ، ادا کسی کی نہیں یہ ٹھیک ہے کہ محبت میں...
  11. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    آشیاں میں بھی آنکھ بھر آئی آشیاں میں بھی آنکھ بھر آئی کیا عجب تھی قفس کی تنہائی کوئی کتنا ہی خوبصورت ہو چھین لیتا ہے وقت رعنائی زخم پھر ہو گئے ہرے دل کے پھر محبت نے لی ہے انگڑائی ایک دن وہ بھی آشنا نہ رہے جن سے برسوں کی تھی شناسائی کون پہنچا ہے روح تک آصف کس نے دیکھی ہے دل کی گہرائی
  12. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    غمِ عاشقی نے رُلا دیا ، مرے دل کا چین گنوا دیا غمِ عاشقی نے رُلا دیا ، مرے دل کا چین گنوا دیا مرے ہم نفس ترے پیار نے ، مرا درد اور بڑھا دیا نہ کسی کی چاہ تھی روز و شب، نہ خیال ہجر و وصال کا میں پڑا تھا بحرِ سکوت میں ، مرا پیار کس نے جگا دیا تری راہ میں تھے پڑے ہوئے،تری چاہ میں تھے کھڑے...
  13. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    اُس نے جھیلے اَلم محبت میں اُس نے جھیلے اَلم محبت میں جس نے رکھا قدم محبت میں آنکھ جھکتی ہے حسن کے آگے سر بھی ہوتا ہے خم محبت میں تو جو چاہے تو چھوڑ دے بازی درد ہو گا نہ کم محبت میں اشک یوں ہی امڈ نہیں آتے آنکھ ہوتی ہے نم محبت میں تو سمجھتا ہے اس کو نادانی ظلم سہتے ہیں ہم ،...
  14. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    نہیں ہوتا نسب محبت میں نہیں ہوتا نسب محبت میں کیا عجم ، کیا عرب محبت میں ہم نے اک زندگی گزاری ہے تم تو آئے ہو اب محبت میں اور کیا کلفتیں اٹھاتے ہم ہو گئے جاں بلب محبت میں خامشی ہی زبان ہوتی ہے بولتے کب ہیں لب محبت میں آگہی کے جہان کھلتے ہیں چوٹ لگتی ہے جب محبت میں یہ ہے...
  15. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    اُداس شام ہے اجڑا ہوا ہے گھر میرا اُداس شام ہے اجڑا ہوا ہے گھر میرا خبر نہیں کہ دکھائے گا کیا، ہنر میرا میں آسمان کی وسعت سمیٹ لایا ہوں حدِ گمان سے آگے بھی ہے گزر میرا کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہیں وہ چاہتوں کا زمانہ ، وہ ہم سفر میرا میں اپنے حالِ پریشاں پہ کب پشیماں ہوں جنوں...
  16. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    ملال اس سے بچھڑنے کا آہ! کیا کرتا ملال اس سے بچھڑنے کا آہ! کیا کرتا وہ جا رہا تھا میں اس پر نگاہ کیا کرتا جو ایک پل کے لیے بھی نہ رُک سکا دل میں تمام عمر وہ مجھ سے نباہ کیا کرتا میں اپنے آپ سے مخلص نہ تھا حقیقت میں مرا علاج کوئی خیر خواہ کیا کرتا سخن سرائی بدلتی گئی ستائش میں دروغ...
  17. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    تمہارے شہر کے لوگوں کے ہیں ستائے ہوئے تمہارے شہر کے لوگوں کے ہیں ستائے ہوئے جبیں پہ یوں ہی نہیں ہم نے زخم کھائے ہوئے پڑی جو دھوپ تو سب نے بدل لیے رستے چلے جو ساتھ قدم سے قدم ملائے ہوئے فضائے شہرِ محبت سے دل نہیں نکلا زمانے بیت چکے ہیں وہاں سے آئے ہوئے یہ کس نے مانگ ستاروں سے رات کی...
  18. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    گھپ اندھیرا سہی زمانے میں گھپ اندھیرا سہی زمانے میں حرج کیا ہے دیا جلانے میں ہر طرف شور ہے مشینوں کا کون سنتا ہے کارخانے میں چاہے دن بھر جہاں رہے طائر لوٹ آتا ہے آشیانے میں اک نہ اک دن یہاں نہیں ہوں گے لوگ جتنے بھی ہیں زمانے میں کیسے دیوار و در گرا ڈالوں عمر لگتی ہے گھر بنانے...
  19. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    سِحرِ عہدِ شباب سے آگے سِحرِ عہدِ شباب سے آگے کون ہے رُوئے خواب سے آگے رہروانِ جنوں کا سرمایہ ایک صحرا، سراب سے آگے بابِ عشق و گداز کھلتا ہے زندگی کے نصاب سے آگے اور بھی مرحلے ہیں چاہت میں حالتِ اضطراب سے آگے تازگی اور شگفتگی میں ہے ایک چہرہ گلاب سے آگے ایک دن میں نکل گیا...
  20. فرخ منظور

    خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع

    آن رہ جائے گی تمہاری بھی آن رہ جائے گی تمہاری بھی بات سن لو اگر ہماری بھی ہم محبت کا خون کر آئے جنگ جیتی بھی اور ہاری بھی تم کو دعویٰ بھی ہے محبت کا اور کرتے ہو آہ و زاری بھی عشق میں امتحاں بھی آتے ہیں کاٹ سکتی ہے سر کو آری بھی اپنے دشمن سے میں نہیں ہارا ضرب اس نے لگائی کاری...
Top