نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    عام فکری مُغالطے

    تشنہ دھاگہ!
  2. فرخ منظور

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    اے ساڈے ورگے لہوریے سمجھدے نیں کہ اسی جیہڑی پنجابی بولنے ہاں او سب تو ودیا اے ۔ لیکن لہور دی پنجابی وچ اردو تے انگریزی زباناں دا بڑا اثر اے۔ ایس لئی لہور دی پنجابی نوں سٹینڈرڈ نئیں بنایا جا سکدا۔ لہٰذا خالص پنجابی نوں ای پنجابی محققاں نے سٹینڈرڈ منیا اے۔ جسراں لفظ پرا (بھائی) لہور وچ بولیا جاندا...
  3. فرخ منظور

    عابدہ پروین خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ عابدہ پروین

    خرم کیا نظر نہیں آرہا؟ اگر ویڈیو نظر نہیں آرہی تو ویڈیو پر کلک کرو یہ ویڈیو یو ٹیوب کی سائیٹ پر کھل جائے گی۔
  4. فرخ منظور

    نصرت فتح علی مائے نی مائے (نصرت فتح علی خاں)

    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے؟ ;)
  5. فرخ منظور

    نصرت فتح علی مائے نی مائے (نصرت فتح علی خاں)

    بہت شکریہ خرّم۔ یہ شاید شِو کمار بٹالوی کا کلام ہے۔
  6. فرخ منظور

    عابدہ پروین خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ عابدہ پروین

    خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی گلوکارہ: عابدہ پروین غزل بشکریہ وارث صاحب۔ خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی شۂ بے خودی نے عطا کیا، مجھے اب لباسِ برہنگی نہ خرد کی بخیہ گری رہی، نہ جنوں کی پردہ دری رہی چلی سمتِ غیب...
  7. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    جی میری عمر تو 40 سال ہوچکی۔ آپ کی شاید 25 کے لگ بھگ ہوگی۔ اور جہاں تک جھونپڑی میں آنے کا تعلق ہے تو ضرور آئیے۔ جھونپڑی کے حالات سے بہتر آگاہی ہوگی۔ :)
  8. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی بھور بھئی (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    جی کم ہی توجہ دے رہے ہیں۔ بلکہ شفقت امانت علی تو پوری طرح پاپ میوزک کی طرف مائل ہے جبکہ شفقت سلامت علی پھر بھی کلاسیکی گاتا ہے لیکن اسکی بھی توجہ پاپ میوزک کی طرف زیادہ ہے۔
  9. فرخ منظور

    رہ میں ہوں عالمِ سکرات تلک پہنچا ہوں ۔ رشید ندیم

    پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ آصف صاحب، نایاب صاحب، مغل اور نعمان صاحب!
  10. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    بہت شکریہ نایاب صاحب! ہر چند کہ ہو مشاہدۂ حق کی گفتگو بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر ;)
  11. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی بھور بھئی (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    استاد فتح علی خاں تو کافی ضعیف ہوچکے ہیں۔ لیکن پھر بھی لاہور میں کلاسیکی موسیقی زندہ ہے۔ میرے ایک دوست محمد جواد، فلسفلہ کے استاد بھی ہیں اور بہت اچھا کلاسیکی موسیقی گاتے ہیں۔ اور بھی کچھ لوگ ہیں جو ابھی باقی ہیں۔ ہر ماہ یہاں کلاسیکی موسیقی کے پروگرام ہوتے ہیں۔
  12. فرخ منظور

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اسکی شادی نہ ہونے کا باعث اس کا ابّا تھا سب حریان تھے اس نے ایسا ابٓا کہاں سے لبھا تھا
  13. فرخ منظور

    نصرت فتح علی سن چرخے دی میھٹی میھٹی کوک ( نصرت فتح علی خان)

    واہ واہ کیا خوبصورت گیت ہے۔ بہت شکریہ خرّم :)
  14. فرخ منظور

    نصرت فتح علی دل مر جاڑے نو کی ہویا سجنا (نصرف فتح علی خان)

    واہ واہ خرم بہت خوبصورت پنجابی گیت ہے۔ نصرت نے پنجابی قوالی اور گیت بہت خوبصورت گائے ہیں۔ سن چرخے دی مٹِھی مٹِھی کُوک۔ اگر مل سکے تو ضرور پوسٹ کریں۔
  15. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    اسکا علاج یہ ہے کہ محفل پر جو بھی پسندیدہ کلام میں پوسٹ ہو اسے پڑھیں اور اپنے مزاج کے اشعار کو ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔ مجھ پر بھی آپ کی عمر میں یہ دور آیا تھا کہ مجھے غالب کے علاوہ کوئی شاعر پسند نہیں آتا تھا۔ سوائے اقبال کے۔ حتاکہ کوئی کلاسیکی شاعر بھی پڑھنے کی کوشش کرتا تو کچھ لطف نہ آتا۔ ابھی...
  16. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    بہت شکریہ جویریہ ۔ میں اس غزل کے مطلع سے بہت عرصہ قبل واقف تھا لیکن معلوم نہیں تھا کہ کس کا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ہی یہ مجھ پر وا ہوا۔ اور ایک شعر جسکا مصرعہ بچپن سے والد صاحب سے سنتا آیا تھا اس کا بھی پتہ چلا کہ اسی غزل کا ہے۔ جہاں بازو سمٹتے ہیں، وہیں صیّاد ہوتا ہے ویسے میں نے کل بھی ایک غزل رشید...
  17. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    غزل کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے غبارِ قیس خود اُٹھتا ہے، خود برباد ہوتا ہے قفس کیا، حلقہ ہائے دام کیا، رنجِ اسیری کیا چمن پر مٹ گیا جو ہر طرح، آزاد ہوتا ہے یہ سب نا آشنائے لذّتِ پرواز ہیں شاید اسیروں میں ابھی تک شکوۂ صیّاد ہوتا ہے بہارِ سبزہ و گُل ہے، کرم ہوتا ہے ساقی کا جواں...
Top