محمد حسن عسکری نے اپنے مضامین میں جا و بے جا، مرزا غالب کی شاعری کی مخالفت کی ہے۔ اور عجیب بھونڈے انداز سے میر کی حمایت۔ جبکہ کل ملا کر 20 سے چالیس اشعار ہیں جو عسکری صاحب نے میر کی عظمت کی دلیل کے طور پر اپنے تمام مضامین میں دئیے ہیں۔ اور انہی چند اشعار کی ان کے مضامین میں تکرار موجود ہے۔ لیکن...