نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    حضور میں نے تو اور بھی کئی طریقے آپ کے گوش گزار کئے تھے کتاب پہنچانے کے لیکن آپ نے کسی پھر بھی توجہ نہیں کی۔ اب آپ فرمائیں جیسے کہتے ہیں کتاب روانہ کر دیتا ہوں۔ میں تو خود اتنی بھاری بھرکم کتاب دیکھ کر رات کو ڈر کر اٹھ بیٹھتا ہوں۔ ;)
  2. فرخ منظور

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    :biggrin: :biggrin: :biggrin: بہت خوب زیک۔ مذہب کی ایسی ہی تعبیروں نے بہت سے مسلمانوں کو بدظن کیا ہے۔
  3. فرخ منظور

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    بہت خوشی ہوئی کہ سوات میں آخر امن و امان قائم ہو گیا۔ سوات جیسا خوبصورت خطہ شاید ہی کہیں اور ہو ۔ ایک بار دیکھا ہے دوبارہ دیکھنے کی ہوس ہے۔ وارث صاحب کی کلیاتِ مکتوباتِ فارسئ غالب سال بھر سے میرے پاس پڑی ہے۔ میرا نہیں خیال کہ وہ یہ کتاب پڑھ پائے ہوں گے کیونکہ فاتح صاحب نے وارث صاحب کو دینے کے...
  4. فرخ منظور

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    ہا ہا اچھی شرارت ہے۔ واقعی چکرا دیا۔ حالانکہ اچھی طرح معلوم ہے کہ دیکھا جا سکتا ہے کہ کون کون کیا کر رہا ہے۔ لیکن دماغ میں نہیں آیا۔ ویسے جویریہ آپ کے مزاج میں کچھ دنوں سے بڑی خوشگوار تبدیلی آئی ہے اور اس تبدیلی کی نتیجے میں کافی اچھی تحریریں پڑھنے کو ملی ہیں۔
  5. فرخ منظور

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    ہائیں بہت عجیب بات ہے۔ جویریہ، اتنی پرانی پوسٹ آپ نے کیسے نکال لی۔ جبکہ میں یہی نظم پوسٹ کرنے لگا تو سوچا پہلے دیکھ لوں کہ پوسٹ تو نہیں ہوئی اور یہی پوسٹ پچھلے کئی گھنٹوں سے کھلی ہے اور یہ نظم پڑھ پڑھ کر دل کی عجیب حالت ہے۔ اب دیکھا تو اسی نظم میں آپ کی آج کی پوسٹ نظر آئی۔ بہت حیرت ہوئی کہ آپ...
  6. فرخ منظور

    اکیلے نہ جانا۔ مالا، احمد رشدی

    چاہے ایرے کا لگائیں چاہے غیرے کا لیکن میرا نہ لگائیں۔ :rolleyes:
  7. فرخ منظور

    اکیلے نہ جانا۔ مالا، احمد رشدی

    بیکار ہی لگانا ہے تو کسی کا بھی لگا لیں۔ فانی اور مجھ جیسے اچھے شاعر کو ضرور بدنام کرنا ہے۔ :)
  8. فرخ منظور

    اکیلے نہ جانا۔ مالا، احمد رشدی

    بہت شکریہ نبیل لیکن اس کے علاوہ کونسے گانے پسند ہیں جو بھی میں آتے ہیں؟ :)
  9. فرخ منظور

    اکیلے نہ جانا۔ مالا، احمد رشدی

    آپ کے دستخط کا شعر بھی بہت بیکار ہے۔ پتہ نہیں فانی بدایونی کا ہے بھی کہ نہیں۔ کسی ایرے غیرے کا پڑھ کر فانی کے نام خواہ مخواہ لگا دیا۔
  10. فرخ منظور

    یو ایس بی میں ڈیٹا دکھائی نہیں دے رہا

    خوش آمدید قیصرانی صاحب! آپ کو بہت عرصے بعد محفل پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ جناب کہاں غائب ہیں؟ سب خیریت ہے؟
  11. فرخ منظور

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    اگر آپ تھوڑی سی زحمت کر کے ڈسپلے کی پراپرٹیز میں دیکھ لیں کہ ڈرائیور انسٹال ہے یا نہیں تومہربانی ہوگی۔ نئی ونڈو کرنے سے ڈسپلے کے رنگ آپ کو ٹھیک نظر آرہے ہوں گے لیکن جب تک آپ کا ڈرائیور انسٹال نہیں ہوتا تب تک سکرین ریفریش ریٹ بھی فاسٹ نہیں ہوگا اور سٹینڈ بائی کا آپشن بھی نظر نہیں آئے گا۔ اگر آپ...
  12. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت شکریہ زین!
  13. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    ایسی کوئی بات نہیں ۔ آپ ہاتھ ہلکا نہ رکھیِں اور وارث صاحب سے بھی گذارش ہے کہ اگر ان کے ذہن میں کوئی تشریح ہے تو وہ بھی ضرور تحریر کریں۔ :)
  14. فرخ منظور

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    میرے خیال میں آپ کے لیب ٹاپ میں display driver install نہیں ہے اسی لئے یہ آپشن نہیں آرہا ہوگا۔
  15. فرخ منظور

    تعارف زیب النساء

    اردو محفل میں خوش آمدید زیب النسا صاحبہ!
  16. فرخ منظور

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    حضور کیا اردو میں سنسکرت کے الفاظ شامل نہیں؟ اور کیا یہ الفاظ اردو لغت میں موجود نہیں؟ مجھے یہ بات عجیب لگی ہے کہ فارسی کے ساتھ عربی یا عربی کے ساتھ فارسی ترکیبات تو بنائی جا سکتی ہیں لیکن سنسکرت یا ہندی کے الفاظ ملا کر نہیں۔ میں اساتذہ کی اس پابندی کے خلاف آواز بلند کرتا ہوں۔ اور لگتا ہے مجھے...
  17. فرخ منظور

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔۔ !

    خوش آمدید ابو محمد صاحب!
  18. فرخ منظور

    خورشید رضوی یہ جو ننگ تھے ، یہ جو نام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔۔۔۔(خورشید رضوی)

    نوید صاحب خورشید رضوی صاحب کی ساری ہی خوبصورت غزلیں ہیں۔ لیکن ٹیگ میں خورشید رضوی صاحب کا نام آپ نے نہیں دیا۔ ٹیگ میں ضرور نام دیا کریں اس سے تلاش میں آسانی رہتی ہے۔ بہرحال میں نے ٹیگ میں نام شامل کردیا ہے۔ بہت شکریہ۔ :)
  19. فرخ منظور

    اکیلے نہ جانا۔ مالا، احمد رشدی

    اکیلے نہ جانا گلوکار: احمد رشدی، مالا فلم: ارمان 1966 شاعر: مسرور انور موسیقی: سہیل رعنا (یہ وہی سہیل رعنا ہے جو بچوں کو پی ٹی وی پر موسیقی سکھایا کرتے تھے بشمول ان کی بیوی افشاں کے)
Top