نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اکیلے آدمی کی موت - مشرف عالم ذوقی

    یہ افسانہ کس کی تحریر ہے؟
  2. فرخ منظور

    فارسی سماع

    ظہور صاحب یہ سما نہیں بلکہ سماع ہے۔
  3. فرخ منظور

    سور کو حلال کرنے والے آج خود پریشان!

    اور مرغی کو حلال قرار دینے والے تو سور وائرس سے بہت پہلے پریشان پھرتے رہے ہیں۔
  4. فرخ منظور

    پاکستان کےموجودہ حالات کاذمہ دار امریکابھی ہے،ہیلری کلنٹن

    کب وہ سُنتا ہے کہانی میری اور پھر وہ بھی زبانی میری (غالب)
  5. فرخ منظور

    مسلمانوں سنبھل جائو قیامت آنے والی ہے

    طالبان کے روپ میں قیامت ہم پر مسلط ہوچکی۔ اب اس سے بڑھ کر قیامت کیا ہوگی؟ قیامت تو ایک دن کا مرنا ہے۔ مگر یہ قیامت تو روز روز کا مرنا ہے۔ وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیالِ روزِ جزا گیا
  6. فرخ منظور

    الف نظامی اور شاکر القادری صاحب ایک ساتھ

    اس کو کہتے ہیں مغل بھائی کے پاس،ہر نظر کی خبر ;)
  7. فرخ منظور

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کوشش کیجیے گا مٹن ڈالیں۔ مٹن میں زیادہ لذیذ بنتی ہے۔
  8. فرخ منظور

    حبیب جالب لوک گیتوں کا نگر یاد آیا ۔ حبیب جالب

    بہت شکریہ وارث صاحب، ش زاد صاحب، سارہ خان، اعجاز صاحب اور شاہ صاحب۔
  9. فرخ منظور

    حبیب جالب لوک گیتوں کا نگر یاد آیا ۔ حبیب جالب

    پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ نایاب صاحب !
  10. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی اس سے ملنا تو اس طرح کہنا

    بہت خوبصورت نظم ہے۔ شکریہ شاہ صاحب!
  11. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی چھوڑو ، میاں ، یہ مشغلہء شعر و شاعری

    بہت خوبصورت نظم ہے۔ مصطفیٰ زیدی کے ہم بہت پرانے مدّاح ہیں۔ بہت شکریہ شاہ صاحب!
  12. فرخ منظور

    گنٹر گراس کی ذاتی ڈائری پر مبنی تازہ کتاب

    نبیل 1995 میں ہم نے گنٹر گراس کا ایک پلے The plebeians rehearse the uprising سے ماخوذ ایک پلے جسکا نام "جاگ اٹھے جب خاک نشیں" تھا اور جسے وجاہت مسعود نے لکھا تھا۔ گوئیٹے انسٹی ٹیوٹ لاہور میں سٹیج کیا تھا۔ جس میں ماریہ واسطی بھی مرکزی کردار میں شامل تھیں۔
  13. فرخ منظور

    آشا بھوسلے جانے دو مجھے جانے دو۔ آشا بھوسلے، گلزار

    جانے دو مجھے جانے دو گلوکار: آشا بھوسلے موسیقی: آر ڈی برمن البم: دل پڑوسی ہے شاعر: گلزار جانے دو مجھے جانے دو رنجشیں یا گلے، وفا کے صلے جو گئے جانے دو تھوڑی خلش ہوگی تھوڑا سا غم ہوگا تنہائی تو ہوگی احساس کم ہوگا گہری خراشوں کی گہری نشانیاں ہیں چہرے کے نیچے کتنی ساری کہانیاں ہیں ماضی کے...
  14. فرخ منظور

    حبیب جالب لوک گیتوں کا نگر یاد آیا ۔ حبیب جالب

    غزل لوک گیتوں کا نگر یاد آیا آج پردیس میں گھر یاد آیا جب چلے آئے چمن زار سے ہم التفاتِ گُلِ تر یاد آیا تیری بیگانہ نگاہی سرِ شام یہ ستم تابہ سحر یاد آیا ہم زمانے کا ستم بھول گئے جب ترا لطفِ نظر یاد آیا تو بھی مسرور تھا اُس شب سرِ بزم اپنے شعروں کا اثر یاد آیا پھر ہوا دردِ تمنّا بیدار پھر...
  15. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    ہنوز اِک پرتوِ نقشِ خیالِ یار باقی ہے دلِ افسردہ گویا ہجرہ ہے یوسف کے زنداں کا (غالب)
  16. فرخ منظور

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    بہت ہی افسوس کا مقام ہے۔ :(
  17. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ کدی آمل یار پیاریا - بابا بلھے شاہ

    چنگا انتخاب اے فہیم پر ایس کلام نوں پنجابی سیکشن وچ پوسٹ کرنا چاہی دا سی۔
Top