نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوبصورت غزل ہے احمد صاحب۔ میری طرف سے برستے ہوئے داد و تحسین کے ڈونگرے قبول کیجیے۔ ویسے مجھے بادِ چنچل میں کوئی قباحت نظر نہیں‌ آئی بلکہ ایک خوبصورت ترکیب بن گئی ہے۔ :)
  2. فرخ منظور

    جوش نظم - ابر اُٹھا وہ ناگہاں - جوش ملیح‌ آبادی

    وارث صاحب بہت خوبصورت نظم ہے۔ لیکن حیرت ہے نظم اور آپ؟ :eek: خیر بہت ہی موسیقیت اور روانی ہے نظم میں۔ واقعی پتہ چلتا ہے کہ اردو جوش کی باندی تھی۔ :) بہت شکریہ پوسٹ کے لئے
  3. فرخ منظور

    جوش نظم - ابر اُٹھا وہ ناگہاں - جوش ملیح‌ آبادی

    رسید کے لئے شکریے کا بٹن کافی ہوتا ہے۔ ;)
  4. فرخ منظور

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    اردو محفل میں خوش آمدید فاروق صاحب!
  5. فرخ منظور

    حضرت مجدد الف سانی کی نظر میں تصوف

    اگر ثانی کو سانی لکھا جائے گا تو پھر ساقی کو ثاقی لکھنا چاہیے۔ :)
  6. فرخ منظور

    استاد امانت علی تری امّید، ترا انتظار جب سے ہے ۔ فیض، امانت علی خاں

    تری امّید، ترا انتظار جب سے ہے گلوکار: امانت علی کلام: فیض احمد فیض تری امّید، ترا انتظار جب سے ہے نہ شب کو دن سے شکایت نہ دن کو شب سے ہے کسی کا درد ہو، کرتے ہیں تیرے نام رقم گلہ ہے جو بھی کسی سے ترے سبب سے ہے ہوا ہے جب سے دلِ ناصبور بے قابو کلام تجھ سے نظر کو بڑے ادب...
  7. فرخ منظور

    کب تک دل کی خیر منائیں، کب تک رہ دکھلاؤ گے ۔ فیض، ملکہ پکھراج

    کب تک دل کی خیر منائیں، کب تک رہ دکھلاؤ گے گلوکارہ: ملکہ پکھراج شاعر: فیض احمد فیض
  8. فرخ منظور

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    کئی چینل یہ خبر کئی بار دے چکے ہیں۔
  9. فرخ منظور

    یو ایس بی میں ڈیٹا دکھائی نہیں دے رہا

    یو ایس بھی کو انٹی وائرس سے سکین کر کے اس میں سے وائرس نکالیں۔
  10. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    ہا ہا ۔ نہیں جناب معافی والی بات۔ مجھے تو تشریح پڑھ کر بہت مزا آیا۔ اتنا کور ذوق نہیں ہوں کہ مزاح کا برا مان جاؤں۔ :)
  11. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی سرگرمِ تجلی ہو، اے جلوہء جانانہ! ۔ اصغر گونڈوی

    ضرور جناب۔ آپ کو جس قسم کے نسخے کی خواہش ہو بتا دیجیے گا فوراً ارسال کردوں گا۔ :)
  12. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    اور ہاں معافی کی تو بالکل ضرورت نہیں اسے حذف کردیں۔
  13. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    واہ واہ جویریہ بہت خوبصورت تشریح کی ہے۔ واقعتاً لطف آگیا۔ :biggrin:
  14. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی سرگرمِ تجلی ہو، اے جلوہء جانانہ! ۔ اصغر گونڈوی

    بہت شکریہ مغل صاحب۔ بہت خوشی ہوئی کہ ہمارے نسخوں سے آپ کا جی خوش ہوا۔ :) خدا آپ کو بھی ہمیشہ ہنستا بستا رکھے۔ :)
  15. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت شکریہ جویریہ لیکن دوسری غزل کے بعد حال یہ ہے کہ بقول غالب ہر قدم دوریِ منزل ہے نمایاں مجھ سے میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
  16. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی سرگرمِ تجلی ہو، اے جلوہء جانانہ! ۔ اصغر گونڈوی

    آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے۔ :)
  17. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا ۔ اصغر گونڈوی

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ فرحت کیانی!
  18. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ رکھا ہے چھینا جھپٹی میں اُفق کھلتا گیا جاتے ہوئے (گلزار)
Top