بہت شکریہ محسن اتنے خوبصورت تبصرے کے لئے۔ لیکن میرا خیال ہے آپ کو کوئی مربہ کھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کی نثر اتنی خوبصورت ہے کہ آپ کو شاعروں کے جمِ غفیر میں شامل ہونے کی ضرورت ہی نہیں ۔ کیونکہ ہو سکتا ہے اس ہجوم میں آپ کہیں کھو جائیں۔ جبکہ آپ کی نثر اپنا منفرد مقام رکھتی ہے آپ نثر پر ہی...