نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ام الکتاب (تفسیر سورۃ فاتحہ) کا دیباچہ درکار!

    نبیل کیا یہ وہی دیباچہ ہے جس میں مولانا نے ایک ایسے شخص کا ذکر کیا تھا جو ان سے قرآن مجید سمجھنے کے لئے افغانستان سے پیدل چل کر آیا تھا۔
  2. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی

    بہت بہت شکریہ کہ میری وجہ سے آپ نے ان شعرا کو پڑھنا شروع کردیا لیکن خیال رکھیے گا کہ یہ سب آپس میں الجھ نہ پڑیں۔ :)
  3. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی پھر میں نظر آیا، نہ تماشا نظر آیا ۔ اصغر گونڈوی

    بہت شکریہ جویریہ! ویسے مجھے اس غزل میں مبالغہ کہیں نظر نہیں آیا۔ کیونکہ غزل پڑھنے کے بعد پھر میں نظر آیا، نہ تماشا نطر آیا :)
  4. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی

    بہت بہت شکریہ جویریہ۔ میں آج کل اصغر کے نظّارے میں گُم ہوں۔ :)
  5. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا ۔ اصغر گونڈوی

    بہت شکریہ جویریہ! اصغر کی دوسری دو غزلیں آپ نے نہیں‌ دیکھیں پسند نا پسند کی رائے وہاں بھی دیجیے۔ ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی پھر میں نظر آیا، نہ تماشا نظر آیا
  6. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی

    غزل ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی آئینہ بھی حیران ہے و آئینہ نگر بھی ہو نور پہ کچھ اور ہی اِک نور کا عالم اس رخ پہ جو چھا جائے مرا کیفِ نظر بھی تھا حاصلِ نظّارہ فقط ایک تحیّر جلوے کو کہے کون کہ اب گُم ہے نظر بھی اب تو یہ تمنّا ہے کسی کو بھی نہ دیکھوں صورت جو دکھا دی ہے تو لے جاؤ...
  7. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا ۔ اصغر گونڈوی

    غزل عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا یہی منزل ہے، یہی جادہء منزل میرا یوں اڑائے لئے جاتا ہے مجھے دل میرا ساتھ دیتا نہیں اب جادہء منزل میرا اور آجائے نہ زندانئ وحشت کوئی ہے جنوں خیز بہت شورِ سلاسل میرا میں سراپا ہوں تمنّا، ہمہ تن درد ہوں میں ہر بُنِ مو میں تڑپتا ہے مرے دل میرا...
  8. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    میں چاہتا بھی یہی تھا وہ بے وفا نکلے اسے سمجھنے کا کوئی تو سلسلہ نکلے (نامعلوم)
  9. فرخ منظور

    میں نے کچھ پکایا ہے

    روز کچھ نہ کچھ بنایا کرو ۔ اچھی بات ہے۔ مجھے بھی کبھی کھانے پر بلا لینا۔ :)
  10. فرخ منظور

    شاد عظیم آبادی ایک ستم اور لاکھ ادائیں، اُف ری جوانی ہائے زمانے۔ غزل از شاد عظیم آبادی

    جوانی کا زمانہ تو بالکل نہیں‌ آیا ۔ بچپن میں سکول کے دوستوں نے مجھے علّامہ کا خطاب دے رکھا تھا۔ ;) اور سکول بھی کوئی پسماندہ نہیں‌تھا بلکہ اس وقت کا لاہور میں سب سے بہترین سکول گردانا جاتا تھا۔
  11. فرخ منظور

    اقبال رُباعیاتِ اقبال

    جب بھی میں یہ رباعی پڑھتا ہوں مجھے اپنے ایک مرحوم استاد "کرم حسین معصوم" یاد آجاتے ہیں۔ موصوف کارپوریشن سکول کے پرائمری ٹیچر تھے لیکن فارسی، اردو اور انگریزی پر مکمل عبور رکھتے تھے۔ انہوں نے ہی اقبال کا اردو کلام مجھے اور فارسی کلام والد صاحب کو سمجھایا تھا۔
  12. فرخ منظور

    شاد عظیم آبادی ایک ستم اور لاکھ ادائیں، اُف ری جوانی ہائے زمانے۔ غزل از شاد عظیم آبادی

    فانی کی غزل تو پھر بھی بہتر تھی۔ یہ تو بالکل بیکار غزل ہے۔ جویریہ اس غزل میں معنی آفرینی دور دور تک دکھائی نہیں‌ پڑتی۔ :)
  13. فرخ منظور

    world's hardest tongue twister

    Dont be sorry Tabeer. :) Here is the wikipedia reference for this tongue twister.
  14. فرخ منظور

    فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

    حیرت ہے اس اچھے کام پر بھی تنقید۔ :eek:
  15. فرخ منظور

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو ۔ شوکت علی، فیض

    بہت شکریہ نظامی صاحب اور بہت شکریہ فاتح صاحب۔ حضور فاتح صاحب اپنا دیدار گاہے بگاہے کرواتے رہا کریں۔
  16. فرخ منظور

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو ۔ شوکت علی، فیض

    بالکل ٹھیک کہا۔ جب پہلی بار یہ غزل میں نے سنی تھی تو میں حیران تھا کہ یہ غزل کس نے گائی ہے اور جب کیسٹ کے کور پر دیکھا تو پتہ چلا شوکت علی کی آواز ہے۔
  17. فرخ منظور

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو ۔ شوکت علی، فیض

    ہا ہا بہت شکریہ زونی تمہارا ذوق اب بہت عمدہ ہوتا جا رہا ہے۔ اور تم نے بھی وہی بات محسوس کی ہے جو میں نے پہلی بار سننے پر محسوس کی تھی۔ یہ غزل 18 19 سال پہلے میں‌نے سنی تھی۔ مجھے شوکت علی کی گائی ہوئی سب آئیٹمز میں سے صرف یہی غزل پسند ہے اسی لئے یہ پوسٹ کی ہے اور اس میں شوکت علی کا نہیں‌ بلکہ...
  18. فرخ منظور

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو ۔ شوکت علی، فیض

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو گل کھِلے جاتے ہیں وہ سایۂ در تو دیکھو ایسے ناداں بھی نہ تھے جاں سے گزرنے والے ناصحو ، پندگرو، راہگزر تو دیکھو وہ تو وہ ہے، تمہیں ہوجائے گی الفت مجھ سے اک نظر تم مرا محبوبِ نظر تو دیکھو وہ جواب چاک گریباں بھی نہیں کرتے ہیں دیکھنے والو کبھی اُن کا جگر تو...
  19. فرخ منظور

    اقبال دل سوز سے خالی ھے ، نگہ پاک نہیں ھے! (علامہ اقبال)

    واہ واہ! محمود صاحب عزیز حامد مدنی کی کلیات کا سن کر میرے منہ سے رال ٹپکنے لگی ہے۔ ;) حضور جلدی سے تمام کلیات اپ لوڈ کریں۔ پیشگی بہت بہت شکریہ!
Top