نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اینی گل دس دیو ۔ نورجہاں

    بہت شکریہ بوچھی صاحبہ! مینوں اصل گانے دی تلاش اے لیکن کدروں نئیں ملدا پیا۔ اگر تسی اصل نورجہاں دے گانے دا لنک دے سکو تے بہت مہربانی ہووے گی۔ :)
  2. فرخ منظور

    اینی گل دس دیو ۔ نورجہاں

    اینی گل دس دیو ۔ اصل ورگی نقل گلوکارہ ۔ افشاں (اوریجنل گانا نورجہاں نے گایا سی)
  3. فرخ منظور

    "بادہ"

    ہیں بسکہ جوشِ بادہ سے شیشے اچھل رہے ہر گوشۂ بساط ہے سر شیشہ باز کا (غالب)
  4. فرخ منظور

    شوق

    جذبۂ بے اختیارِ شوق دیکھا چاہیے سینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا (غالب)
  5. فرخ منظور

    بیت بازی کا کھیل!

    آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں (ناصر کاظمی)
  6. فرخ منظور

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    جی بالکل درست فرمایا قبلہ۔ :) لیکن میرا خیال ہے یوسفی صاحب بہت بالغ نظر ہیں۔ ;)
  7. فرخ منظور

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہے وارث صاحب۔ لیکن اس غزل کو پڑھ کر مجھے بانوقدسیہ کے ناول راجہ گدھ کا عشقِ لاحاصل یاد آگیا۔ آپ نے بھی تقریبا وہی خیالات بیان کیے جو بانو آپا نے اپنے ناول میں کئے تھے اور اس وقت بانو آپا یقینا" آپ کی عمر کی رہی ہوں گی۔ :)
  8. فرخ منظور

    کچھ ادبی یادیں

    آصف صاحب تصویر نظر نہیں آرہی۔
  9. فرخ منظور

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    کرنل محمد خان کا تو انتقال ہوچکا ہے۔ اسی لئے ان کا ایک مجموعہ پبلشر نے شائع کر دیا ہے۔ مگر یوسفی صاحب ماشااللہ ابھی بقیدِ حیات ہیں۔ بہرحال آپ کے سوالات یوسفی صاحب تک پہنچا دئیے جائیں گے۔
  10. فرخ منظور

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    ماہر بننے پر بہت بہت مبارک ہو فاروق مغل صاحب!
  11. فرخ منظور

    تعارف عثمان رضا

    اردو محفل میں خوش آمدید عثمان رضا صاحب!
  12. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت شکریہ راجا صاحب!
  13. فرخ منظور

    مبارکباد نعمان ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو نعمان صاحب!
  14. فرخ منظور

    بہادری یا بے وقوفی

    کیا پتہ یہ بہادری کی بجائے فوٹو شاپ کا کمال ہو۔
  15. فرخ منظور

    فیض دست تہ سنگ آمدہ - فیض احمد فیض

    جناب میں نے نہیں پیاسا صحرا نے پیش کیا ہے۔ میں فیض کا کلام اس لئے شئیر نہیں کرتا کہ اردو محفل میں پہلے ہی فیض کی تین کتب وہاب صاحب برقیا چکے ہیںَ
  16. فرخ منظور

    چاند تارے جب آنگن سے گزرتے ہوں گے ۔ محمود شام

    اعجاز صاحب میں آپ کی بات نہیں سمجھ پایا۔
  17. فرخ منظور

    ایسے چپ چپ بھی کیا جیا جائے ۔ محمود شام

    بہت شکریہ وارث صاحب اور زونی۔ وارث صاحب، غزل درست کردی ہے۔
  18. فرخ منظور

    چاند تارے جب آنگن سے گزرتے ہوں گے ۔ محمود شام

    غزل چاند تارے جب آنگن سے گزرتے ہوں گے شام وہ لوگ ہمیں یاد تو کرتے ہونگے ایک یہ صبح کہ ویراں ہے گزرگاہ خیال ایک وہ صبح جہاں بال سنورتے ہوں گے جب کبھی چوڑیاں ٹکرا کے کھنکتی ہوں گی گھر کی تنہائی میں کیا رنگ بکھرتے ہوں گے گدگداتا تو انہیں ہوگا کبھی اپنا خیال ان کے ہونٹوں پہ بھی کچھ گیت ابھرتے...
  19. فرخ منظور

    ایسے چپ چپ بھی کیا جیا جائے ۔ محمود شام

    ایسے چپ چپ بھی کیا جیا جائے اب کہیں عشق بھی کیا جائے دل کے شیشے پہ ہے غبار بہت آج کچھ دیر رو لیا جائے اجنبی شہر، بے نمک چہرے کسے ہمرازِ دل کیا جائے جسم کی پیاس ہے بجھے گی کہاں آب حیواں ہی گو پیا جائے دل ہے ویران، شہر بھی خاموش فون ہی اس کو کر لیا جائے ایک دیوار جسم باقی ہے اب اسے بھی گرا...
  20. فرخ منظور

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    شادی خانہ آبادی بہت بہت مبارک ہو سعود! جیہ تو ہے نہیں اور خدا سے دعا ہے کہ امن و سلامتی میں ہوں کہ سوات کہ حالات نہایت دگرگوں ہیں۔ اب ان کی کمی میں پورا کردیتا ہوں اور غالب کا لکھا سہرا میں ہی پڑھ لیتا ہوں۔ خوش ہو اَے بخت کہ ہے آج تِرے سر سہرا باندھ شہزادہ جواں بخت کے سر پر سہرا کیا...
Top