السلام علیکم میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو خاص کر سارہ آپی کو ، عندلیب آپی کو اور حجاب آپی کو ۔ ادریس بھائی اور ایم بلال بھائی آپ نے بھی بہت اچھا لکھا ہے میری طرف سے آپ کو بھی بہت مبارک ہو اور ہاں مجھے اور حجاب کو 5 ۔ 5 ووٹس میلی ہیں جس کی وجہ سے ہماری تیسری پوزیشن ہیں لیکن میری طرف سے...