جی ہاں پہلے سے بڑا ہو گیا ہے یہ اب کم شرارتیں کرتا ہے لیکن عبدالاحد اس سے زیادہ شرارتیں کرتا ہے
نہیں آپی میں نے اس کو مرغا نہیں بنایا تھا اور کان پکڑوائے تھے:( وہ ہم منڈی بہاوالدین سے واپس آ رہے تھے صرف میں اور امام ہی تھے جب گاڑی گجر خان سٹاپ پر رکھی کھانا کھانے کے لیے تو وہاں میں اور امام...