کون کہتا ہے ویلنٹائن ڈے محبت کا دن ہے ؟؟؟؟؟؟ اس دن کیا ہوا تھا ایک شخص کو بھانسی دینا محبت کا دن ہو گیا کیا ؟؟؟
پچھلے سال اس موضوع پر بہت بحث ہوئی تھی اس سال بحث تو نہیں کروں گا بس اتنا کہوں گا میں اس کے خلاف ہو جو لوگ اس کی حمایت کرتے ہیں وہ بے شک کریں میں تو اس کے خلاف ہو یہ ہماری تہذیب...