ہا ہا ہا ہا :grin: ارے بابا نخرے تو لڑکیاں کرتی ہیں میں تو لڑکا ہوں اس کے علاوہ کون سی تصویریں ہیں آپ کے پاس ویسے محفل پر میں نے البم بنایا تھا وہ تو ختم ہو گیا
بہت شکریہ مغل صاحب ویسے میری بھی ملاقات ہوئی تھی نوید صاحب سے افسوس مجھے کچھ یاد ہی نہیں رہا ورنہ میں بھی ان کی تصویریں بناتا انشاءاللہ اب لاہور جاؤں گا تو پھر نوید صادق صاحب اور سخنور صاحب کی تصویریں لے کربنا کر آؤں گا
چلو جی جھوٹ بولتی ہیںآپ میں نےآپ کو کہا تھا جب پاکستان آنا ہوا تو مجھے بتانا میں آپ سے ملاقات کروں گا اس کے بعد جب آپ نے پاکستان آنا تھا اس کے ایک ہفتے پہلے اور پاکستان جانے سے ایک ہفتے بعد کوئی رابطہ نہیں کیا تھا آپ نے :grin: میں نے کون سی دعوت کھانی تھی آپ سے :tongue:
بہت خوب بہت پیاری تصویریں ہیں آہ کیا خوب یاد کروادیا ہم بھی کبھی جایا کرتے تھے نانا نانی کے پاس گجرنوالہ سے کچھ آگے ایمن آباد گاؤں تھا اب تو وہ بھی شہر بن چکا ہے خیر بہت شکریہ اگر آپ پھر گاؤں جائے تو اور تصوریں بھی بنا کرلائیں شکریہ