واہ واہ واہ کیا بات ہے چلو ملاقات کی کچھ تو حسرت پوری ہوئی آدھی ملاقات تو ہوگی جناب مغل صاحب سے کیابات ہے فون پر بات بھی ہو گی تصویری ملاقات بھی ہوگی اب بس رو برو ملاقات باقی ہے بہت شکریہ مغل صاحب آپ تو ہیرو لگ رہے ہیں کہی کہی شاعر اور ادیب بھی لگ رہے ہیں لیکن ایک تصویر مجھے اچھی نہیں لگی جس میں...
کیا بات ہے مغل صاحب بہت تو محفل کے باکمال حضرات سے ملاقات کر چکے ہیں عمار بھائی تصویر بہت پیاری آئی ہے اور باقی تصویریں بھی بہت پیاری ہیں بہت شکریہ مغل صاحب
آپی جی مجھے جدول بنانا نہیںآتا سوری اگر کچھ بتا دیا جائے تو شاہد کر لوں
جی آپ کو تو پہلے ہی شامل کیا گیا ہے
نوید صادق صاحب اور فاتح صاحب آپ دونوں کو غالب اور اقبال ٹم میں شامل کر دیا ہے شکریہ