راولپنڈی کے موچی بازار کے تمام جوتوں نے مل کر ایک پریس کانفرنس کی جس کی قیادت عراق سے آئے ہوئے زیدی کے پاؤں سے نکلے ہوئے جوتے کے بیٹے نے کی۔ پریس کانفرنس سے پہلے عراق سے آئے ہوئے مہمان جوتے کا بہترین استقبال کیا گیا۔ اور اس کے بعد جوتے کو بش کی تصویر کے اوپر سے گزارا گیا۔ زیدی کی یادتازہ کرنے کے...