السلام علیکم
محفل پر میری اور ایم اے راجا کی دوستی کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ لگتا ہے کوئی نہیں جانتا :confused: خیر میری اور راجا بھائی کی دوستی شاعری کی وجہ سے ہی ہوئی تھی۔ ہم دونوں کے اساتذہ ایک ہی ہیں شاعری میں۔ راجا بھائی میرپور سندھ میں رہتے ہیں پچھلے سال 13 اگست کو وہ مجھ سے ملنے کے...