1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

خرم شہزاد خرم نے 'میرا بک شیلف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 26, 2009

  1. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے پاس بھی کچھ کتابیں ہیں جی کی تصویریں آپ کو ارسال کر رہا ہوں شکریہ

    خرم شہزاد خرم




    [​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG]



    [​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG]




    [​IMG]
    [​IMG]





    [​IMG]
    [​IMG]




    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 37
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ماشاءاللہ
    اچھی کتابیں نظر آرہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نظر آ رہی ہے کیا مطلب اچھی ہیں بھائی
     
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اچھی تو یقیناً ہوں گی، لیکن ہم تو اپنی بصارت کی تعریف کر رہے تھے۔۔۔ :grin: :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    شاعری کی بہت سی کتابیں جو آپکے پاس نظر آرہی ہیں ۔، میرے پاس بھی ان شاعروں کی ہیں ،۔ ۔

    مگر اُوپر والی کتابیں دیکھکر میرا خون خشک ہوا :worried: اُفففف خرم اتنی موُٹی موٹی :worried: یہ پڑھ کیسے لیتے ہو :confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,434
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کتابوں کی کیا تعریف کروں۔۔۔۔۔۔
    کیمرہ اچھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا اعجاز بھائی۔

    خرم آپ کا کتب خانہ بہت اچھا ہے۔ اس کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی لیکن ایک زیادتی آپ کر گئے کہ جان چھڑانے والا کام کیا کہ کون فہرست بنائے؟ ہیں ناں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    چلو اب میں بھی دکھاتا ھوں کچھ اپنی کتابیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,800
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ہاہاہاہا واقعی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. عین عین

    عین عین لائبریرین

    مراسلے:
    795
    موڈ:
    Depressed
    بہت خوب۔ عمدہ کتابیں ہیں۔۔۔۔۔ عشق کا عین، شین تک تو مجھے معلوم تھا اب قاف بھی دست یاب ہے۔ کیا بنے گا یارو اس عشق کا ۔۔۔۔جس طرح مس تق بل کے ٹکڑے ہوئے اسی طرح عشق بھی ٹوٹ پھوٹ‌ کا شکار ہے۔ خیر۔۔۔۔۔۔۔ بھائی جون کی ایک ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید۔۔۔۔۔۔اب تو مزید آچکی ہیں۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. جاموٹ

    جاموٹ محفلین

    مراسلے:
    2
    السلام علیکم

    السلام علیکم دوستو۔

    دوستو۔ کیا آپ کے پاس ایساکوئی سوفٹ ویئر ہے ۔ جب ہم اردو کوئی کتاب یا خط "اسکین " کریں وہ ہمیں ٹیکسٹ فارمیٹ میں ملے۔ اگر ایسا ہے تو برائے کرم مجھے ایمیل کرکے بتائو۔

    اور آپ کے پاس جتنے دینے یا کمپیوٹر کے کتاب ہوں وہ بھی مجھے ایمیل کریں۔

    آپ کے تعاون کا متمنی

    غلام حیدر جاموٹ
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام جناب

    پہلی بات تو یہ کہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
    دوسری بات یہ کہ ابھی تک ایسے کسی سوفٹویئر کا علم نہیں ہو سکا۔
    تیسری بات یہ کہ یہ کیا ہے "جتنے دینے یا کمپیوٹر کے کتاب ہوں "

    امید ہے اردو محفل میں آتے رہیں گے۔
     
  13. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    لاشریک از مظفر وارثی
    امی لقبی از مظفر وارثی
    آیاتِ وفا از انور عابد بٹ
    دیں ہمہ اوست از سید نصیر الدین نصیر
    نیر اعظم از اعظم چشتی
    سخن رضا ۔۔ حدائق بخشش از مولانا صوفی محمد اول قادری رضوی
    کشف المحجوب از سید علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
    شہاب نامہ از قدرت اللہ شہاب
    جاء الحق از مولانا احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
    فاعلات از محمد یعقوب آسی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
  14. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ نظامی صاحب
     
  15. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,094
    موڈ:
    Busy
    اچھی کتابیں ہیں۔ خاص طور پر دوسری تصویر میں تیسری اور دسویں، تیسری تصویر میں نویں کتاب اور پانچویں تصویر میں تیسری کتاب۔
     
  16. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اسد بھائی اگر کتابوں کے نام لکھ دیتے تو بہت بہتر ہوتا خیر بہت شکریہ
     
  17. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    میں حضرت سے متفق ہوں ;)
    وسلام
     
  18. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی آپ حضرات کیا کہنا چاہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  19. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شاید یک رخی اور وہ بھی اپنے مطلب کی ، دیکھنا چاہتے ہوں گے۔
     
  20. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت خوب خرم، شیئر کرنے کا شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر