گزشتہ اتوار کو منجھلی بیٹی کو بازار میں سفید چڑیوں (جاوا برڈز) کو ایک جوڑا پسند آ گیا اور اس نے دو دن پہلےنکلی اپنی کمیٹی کا کچھ حصہ ان پر صرف کر دیا۔ میں نے کہا بیٹا آپ نے ان پر بہت پیسے لگا دیے ہیں، بہتر تھا کچھ اور لے لیتیں۔۔جواباً بولی۔۔۔ 'گھر جا کر میں سب سے دو دو سو روپیہ لوں گی اور یہ...