کوڑی۔۔۔۔ وہ بھی پھوٹی ہوئی۔۔۔۔ کون وصولتا ہے جی اب۔
ویسے نفسیاتی معالجین کے بارے میں یہی کہا سنا جاتا ہے کہ وہ خبطی ہوتے ہیں۔ اب۔۔۔۔۔ دو خبطی اک دوجے سے کیسے نمٹتے ہیں اس بارے میں کوئی رائے دینے سے قاصر ہوں۔
ان سب کی توجیہ دی جا سکتی ہے۔
ایمرجنسی رسپانس۔
سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکل استعمال کی جا رہی ہے۔
ہیلمٹ کی موجودگی سے اردگرد نظر دوڑانے میں رکاوٹ کا خدشہ ہے و مزید ہدایات لینے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔
:bighug: