نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کس مقابلے کی تیاری ہے بھئی ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    آپ کے گهر میں ٹلی نہیں ہے جو دوسروں کی سنتے رہتے ہیں ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہوا کچھ نہیں۔ پراٹهے اور دیسی گهی والی روٹی میں کیا فرق ہو گا ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    "ربّ" پروفیسر موہن سنگھ

    خوب انتخاب ہے۔ فرحان محمد خان صاحب کوئی بھی نئی پوسٹ خصوصاً شاعری لگانے سے پہلے ایک بار تلاش کر لیا کیجیے۔ یہ نظم پہلے ہی یہاں پوسٹ ہو چکی ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف فرحان محمد خان

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں 'گستاخ بھی اور شے بھی' بڑی گل اے جی
  6. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    دے دیں گے دے دیں گے۔ حوصلہ رکھیں:tongueout:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    یہ تو اور اچھی بات ہو گئی ہے۔ پکا رنگ کبھی نا اترنے والا

    یہ تو اور اچھی بات ہو گئی ہے۔ پکا رنگ کبھی نا اترنے والا
  8. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    اب بار بار کیا بتانا کہ مجھے بھی آپ کا شرف ہمسائیگی حاصل ہے۔ :battingeyelashes:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    نکتہ نظر اپنا اپنا کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر دو رائے کا احترام ہے۔ لیکن آپ سے پرزور اپیل کیجاتی ہے کہ جو ادراک ابھی ابھی ہوا ہے اس کے دوسرے رخ پر بھی دھیان رکھیے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    جبکہ ہمسائیوں کا ایک گانا تو کچھ اور ہی کہتا ہے۔ تو نے ماری انٹریاں تو دل میں بجی گھنٹیاں۔۔۔ ٹرن ٹرن ٹرن
Top