نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    یہ تو آپ ماندن رفتن کھیلے جا رہے ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    اب اپنی نا سمجھیاں ہمارے سِر تے نا نا پاؤ جی۔:p
  3. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    ویسے ایک اور حل بھی ہے، بہرے ہو جائیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ سرگوشی میں یہ بھی لکھ دیتے کہ مُچی مُچی کہہ رہا ہوں تے اسی رہ جاندے۔ ایڈی سرگوشی تے، تے سیریس ہونا بنندا سی نا۔:battingeyelashes:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تین منزلہ ہے تو نیچے والا پورشن ٹھنڈا رہتا ہے۔ پھر اردگرد بھی دو اور تین منزلہ ہیں تو تیز دھوپ...

    تین منزلہ ہے تو نیچے والا پورشن ٹھنڈا رہتا ہے۔ پھر اردگرد بھی دو اور تین منزلہ ہیں تو تیز دھوپ کا اثر زائل ہو جاتا ہے۔ ویسے گرمی سے بچنے کا سب سے بہترین ٹریٹمنٹ چھتوں اور دیواروں پر مٹی کی لپائی ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    ایسی کوئی تدبیر ابھی تک دنیا کے بڑے بڑے دانشوران بھی نہیں تلاش کر سکے۔ البتہ تحقیق جاری ہے شاید کبھی دریافت ہو جائے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    نہیں سمجھتے جی۔ آپ اقوال لئیق احمد کے نام سے ایک لڑی کھولیں اور اس میں لکھ دیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    الارم بھی اپنے جیسا بلکہ ڈبل سپر لیٹو ڈگری والا معصوم سا لینا تھا نا جی۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اے سی کے دن ابھی بہت دور ہیں۔

    اے سی کے دن ابھی بہت دور ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    بالکل نہیں۔ البتہ کوئی باہر سے ہو کر آئے تو اسے پندرہ بیس منٹ گرمی محسوس ہوتی ہے تو پنکھا چلا...

    بالکل نہیں۔ البتہ کوئی باہر سے ہو کر آئے تو اسے پندرہ بیس منٹ گرمی محسوس ہوتی ہے تو پنکھا چلا لیتا ہے۔ رات کو تو ابھی تک نہیں چلایا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    ٹھیک ہے جناب۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    اگر طاقت ہے تو اس الارم کے بالکل ساتھ ایک اور الارم لا کر رکھ دیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    گرمی آ گئی ہے لیکن الحمدللہ گھر میں اس وقت بهی پنکها چلانے کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی.

    گرمی آ گئی ہے لیکن الحمدللہ گھر میں اس وقت بهی پنکها چلانے کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی.
  14. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    واقعی۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    مینوفیکچرنگ یونٹ سے رابطہ کرنا چاہیئے.
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی کے چست فقرے

    وہ مراسلہ صرف خان صاحب کے لیے ہی تها اور ان کی ہی ایک بات کا جواب بهی۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یعنی کہ آپ نے تیاری تو کرنی ہے لیکن بتانا نہیں ہے۔ اچھا میں خود سے ہی کچھ سوچ لیتا ہوں اور کیا سوچوں گا یہ بتانا بالکل نہیں ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    زبردست۔ اب تک تو آپ خود بھی پک گئے ہوں گے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    محبت کا الارم

    مس نہیں کیا جی۔ ٹلی اپنی اپنی ہی سننی چاہیے۔ یاد رہے، الارم اور الارم سننے والوں کو ایک جیسا 'نئے' کا حق حاصل ہے۔
Top