سیاسی چٹکلے اور لطائف

عبدالقیوم چوہدری نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2017

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ بہت سے محفلین سیاست اور سیاست دانوں میں مثبت اور منفی دونوں اقسام کی دلچسپی رکھتے ہیں اور وقتاً فوقتاً اپنے من پسند و مخالف سیاسی راہنماؤں اور جماعتوں کے متعلق خبریں، لطائف، جملے بازی، کارٹونز مختلف زندہ اور رواں قسم کی لڑیوں میں ارسال بھی کرتے رہتے ہیں، جو عموماً اس لڑی کے مزاج اور ماحول سے مطابقت نہیں رکھتے ہوتے۔ ایسے میں کچھ محفلین یہ شکوہ بھی کرتے پائے گئے ہیں کہ سیاست اور سیاست دانوں کے کرتوتوں کو اس لڑی سے باہر رکھیں اور مزید یہ کہ کچھ صرف کتاب کے مطابق چلنے والے محفلین ان سیاسی مزاج محفلین کے ایسے مراسلہ جات کو ناپسندیدہ وغیرہ بھی قرار دے دیتے ہیں۔

    یہ صورتحال پہلے تو کبھی کبھار پیش آتی رہی لیکن پچھلے کچھ عرصے سے ملکی سیاست میں ہیجان انگیزی کا تناسب زیادہ بڑھا تو ایسے مراسلہ جات کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیا۔ 'ایک جملے کا لطیفہ' اور 'آج کی تصویر' نامی دونوں لڑیاں اور محفلین کے کیفیت نامے ایسے مراسلہ جات کا سب سے زیادہ شکار بنے ہیں۔

    آج جب پاکستان میں اگلے انتخابات میں ایک سال سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے اور سیاست۔۔۔ مقدمات، ٹی وی شوز اور اخباری بیانات سے نکل کر میدان کی سیاست کی طرف بڑھتی چلی جا رہی ہے اور دن بدن اس میں اضافہ ہی ہوتا چلا جائے گا تو ایک ایسی لڑی بنانے کا سوچا جس میں سب اپنی مرضی منشاء کے سیاسی بیانات، چٹکلے، لطیفے، تصاویر وغیرہ بھیج سکیں۔

    پہلا لطیفہ یا چٹکلہ میری طرف سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    میں نے خود دیکھا ہے انھوں نے کسٹرڈ کی دو پراتیں چھپا کر رکھی ہیں اور ہمیں کہتے ہیں ختم ہو گئی:tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نواز شریف اور افواج پاکستان کی ڈان لیکس پر فاتحہ خوانی
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  5. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    گھمسان کا رن پڑنے کا امکان بعید از قیاس نہیں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    RIP
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈان لیکس معاملے کے ختم ہونے پر ایک دل جلے انصافی کی دہائی

    'ہم جج اور وکیل کرتے رہ گئے اور ن والوں نے فوج کر لی'
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    IK : میں نے بنی گالہ گھر کی اجازت قائداعظم سےلی ہے۔
    رپورٹر : واقعی؟ وہ کیسے ؟
    IK: انہوں نےکہاتھا ہم ایساملک بنائیں گےجہاں ہر IK کواپنی مرضی سےرہنےکی اجازت ہو گی۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سنا ہے پانامہ کیس والے دس ارب روپے آرمی کو دے دئیے گئے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • غمناک غمناک × 1
  11. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    مریم نواز شریف تجھے سلام :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • غمناک غمناک × 1
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    نواز شریف چاروں وزرائے اعلی کے ہمراہ چین فرار، سیاسی پناہ کا امکان - ڈاکٹر شاہد مسعود
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جتنا بدنام اسوقت لفظ دفاعی تجزیہ کار ہوچکا اتنا بدنام تو فون پر پچاس روپے کا ایزی لوڈ مانگنے والی عاصمہ بھی نہیں ہوئی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپریشن ڈبڑ دوز
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    چینیوں نے پنسل خٹک کی صحت کو دیکھتے ہوئے صوبہ خیبرپختونخواہ میں خوراک پیکیج کا اعلان کر دیا، ذرائع
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :laughing::laughing::laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    میں نے اس کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے اور تم اس کے ساتھ چین جا رہے ہو، جا۔۔۔ اج تو تیری میری کُٹی آ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  20. رضوان الرحمن خان

    رضوان الرحمن خان محفلین

    مراسلے:
    102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
    سنا ہے آج کل چین میں پاکستانی گدھوں کی طلب میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر