لیں جی گزشتہ رات کو ہی خان صاحب نے فیس بک کی مہارتوں پر پوسٹ لگائی اور مجھے شب براءت کی مبارک ساعتوں کے عین اختتام پر یہ ریکویسٹ آ گئی (حالانکہ میں نے ایسی کوئی دعا نہیں مانگی تھی):cool2:۔
گو اس پوسٹ کی مہارتیں 'محبت بھرے میسج' کے بعد کے لیے تھیں لیکن اگر ہم اس کو ہی ٹیسٹ ٹرائل بنائیں تو...