نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    زندگی کا سفر

    ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ
  2. عرفان سعید

    زندگی کا سفر

    جناب بلال صاحب! آپ اتنا بڑا کام تو کر رہے ہیں کہ محوِ تلاشِ روزگار ہیں۔ پھر اس قدر کم گمانی کیوں کہ حیاتِ با مقصد سے دور ہیں؟ انسان کی شخصیت کے جوہرِ اصل کی تراش خراش ہمیشہ تیشہ آزمائش سے ہوئی ہے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
  3. عرفان سعید

    زندگی کا سفر

    نہایت ممنون ہوں بلال صاحب!
  4. عرفان سعید

    زندگی کا سفر

    ہمت افزائی کا بے حد شکریہ گلزار صاحب!
  5. عرفان سعید

    مصرعوں کا ملک شیک

    اقبال و غالب اس جور و جفا پر بھی بدظن نہیں ہم تجھ سے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دِکھلا دے
  6. عرفان سعید

    زندگی کا سفر

    ہمت افزائی پر بہت ممنون ہوں۔ ڈھیروں آداب!
  7. عرفان سعید

    زندگی کا سفر

    زندگی کا سفر زندگی کا سفر ہمیشہ یک طرفہ شاہراہ پر جاری و ساری رہتا ہے۔ وقت کی تیز گام گاڑی کو روکنا تو ممکن نہیں ہوتا، لیکن چند لمحوں کو ہم اس گزرگاہ پر رُک تو سکتے ہیں،کچھ دیر کو سستا تو سکتے ہیں، سوچ بچار تو کر سکتے ہیں، اپنے ہمراہ زادِ راہ کا حساب تو لگا سکتے ہیں، اپنے لائحہ عمل کا جائزہ تو...
  8. عرفان سعید

    مصرعوں کا ملک شیک

    جوش و مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا مرد ہو، عشق سے جہاد کرو
  9. عرفان سعید

    احساسات

    بہت خوب!
  10. عرفان سعید

    حقیقتِ کبریٰ کے شائق! نمایاں یہ فضاؤں میں

    آپ نے جن مصرعوں کی نشاندہی فرمائی ہے، ضرور ان میں اسقام ہوں گی، میں نے کوشش کی ہے کہ اپنی غلطیوں کو خود تلاش کیا جائے۔ مجھے بتائیے کہ میرا ملاحضۂ خود کہاں تک درست ہے۔ حقیقتِ کبریٰ کے شائق! نمایاں یہ فضاؤں میں میں نے "کبریٰ" (ملفوظی؛ کبرا) سے الف گرایا ہے، جو غالبًا غلط ہے۔ یہ الفِ علت نہیں ہے...
  11. عرفان سعید

    تعارف نالائق کاتعارف

    خوش آمدید!
  12. عرفان سعید

    حقیقتِ کبریٰ کے شائق! نمایاں یہ فضاؤں میں

    السلام علیکم اپنی زندگی کی سب سے پہلی غزل برائےاصلاح پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ مبتدی اور طفلِ مکتب ہوں، اساتذہ کرام اور احبابِ محفلین سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ اساتذہ کرام بطور خاص جناب الف عین صاحب جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب ، اور سب کہنہ مشق شعرا سے اصلاح کے لیے ملتمس ہوں...
  13. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    محمد اسامہ سَرسَری استاد محترم! اپنی جانب سے حتمی مغز ماری کے بعد مکرر حاضر ہوں۔ موجِ بحر فرطِ طرب سے موجِ بحر اتراتی ہو نازک ادا سے جو سحر شرماتی ہو زیبائی سے گھبرا گیا ماہِ حسیں برقِ تموّج سے ڈرا مہرِ مبیں اٹھتی لپکتی اک ادائے ناز سے سورج سے محوِ بوس اک انداز سے مستی و شوقِ فوق میں یوں ناچنا...
  14. عرفان سعید

    نہ طوفاں گرائے عمارت ہوں وہ میں

    بہت اعلیٰ! اتنی محققانہ کاوش پڑھ کر روح تر و تازہ ہو گئی۔ بہت نوازش!
  15. عرفان سعید

    نہ طوفاں گرائے عمارت ہوں وہ میں

    بہت ممنون ہوں آپ کی حوصلہ افزائی اور دعاؤں پر!
  16. عرفان سعید

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    وزن میں کچھ قباحت محسوس ہوتی ہے۔ اگر یوں کر دیا جائے تو کیا خیال ہے؟ غلامی میں نہ کام آتی ہیں تجویزیں نہ ترغیبیں جو ہو کامل یقیں پیدا تو مل جاتی ہیں ترکیبیں
  17. عرفان سعید

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    بہت اچھے! اللہ زورِ قلم اور زیادہ کرے۔ کیمسٹری اور چاچا مستری۔۔ بہت خوب! آپ کے کثیر اور مختلف النوع مراسلہ جات کے مقابلے میں میرا تجربۂ خامہ فرسائی انتہائی محدود ہے۔ کچھ کہوں تو سورج کو چراغ دکھلانے والی بات ہو گی۔ بحثیت ایک سریع قاری کے کہیں کہیں عدم روانی کا احساس ہوتا ہے۔شاید جلد از جلد...
  18. عرفان سعید

    نہ طوفاں گرائے عمارت ہوں وہ میں

    بہت شکریہ ابنِ رضا بھائی، میری کوتاہ علمی اور محدود مطالعہ،اگر آپ "تعقید"کے لفظی معانی پر کچھ روشنی ڈال سکیں تو بہت نوازش ہو گی۔ مزید براں اس موضوع پر کچھ مواد دستیاب ہو سکتا ہے؟
Top