نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مزید تک بندیاں (۱)

    ہاتھوں کی لکیروں میں لکھی ہے اک عجب داستاں لکھا ہے سفر کافی، مخفی پٹرول کا ہر نشاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بکھرنے کا اندیشہ ہو گر تم غم سے ٹکراؤ نصیحت میری، تھوڑی ایلفی اور پانی سے نہاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غمِ دل !بہنے دے تو ان اشکوں کا چناب کھڑے پانی میں مسلسل...
  2. عرفان سعید

    چند مزاحیہ تُک بندیاں

    راحیل بھائی اگر آپ ان دومصرعوں کو اس قابل جانتے ہیں تو سو بسم اللہ۔ آپ جیسے باعلم اور قادر الکلام شخص سے اتنی پذیرائی ملنا میرے لیے ایک اعزاز سے کم نہیں۔
  3. عرفان سعید

    چند مزاحیہ تُک بندیاں

    (اپنے چند متفرق مزاحیہ اشعار پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں) کشتی کاروبار کی ایسی نہر میں کنگھیاں میں بیچوں گنجوں کے شہر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب لڑکیاں چھوڑ چکی جب سے پہنچے تیس کو سب چھوڑیں جیسے ڈبل روٹی کے پہلے پیس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بار عید پہ قرباں...
  4. عرفان سعید

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    راحیل بھائی! حسبِ معمول ایک پُرلطف تحریر۔ تصحیح، تفصیل اور تدریس پر بہت شکرگزار ہوں۔ حضور! آپ صلاح بھی دیں اور جِلا بھی۔ ریختہ کی جانب اشارہ کرنے کا شکریہ۔ بادی النظر میں کافی سود مند سائیٹ معلوم ہوتی ہے۔انشاءاللہ استفادہ کروں گا۔
  5. عرفان سعید

    مناجات(بحرِ متقارب)۔۔۔برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین جناب راحیل فاروق مناجات گناہوں سے بچ کر کہاں جاؤں اللہ؟ پناہوں میں تیری پھر اب آؤں اللہ جو برسے اگر تیری رحمت کی بارش خطا کر کے بھی خلد میں پاؤں اللہ کٹھن زندگی ، کانٹے، میں آبلہ پا تمازت کے صحرا میں اب چھاؤں اللہ یہ لوح و قلم گر مقدر میں ٹھہریں ترے عرش کے پاس رک جاؤں...
  6. عرفان سعید

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ استادِ محترم!
  7. عرفان سعید

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    محترم راحیل بھائی! کچھ بن نہیں پڑتا کہ کن الفاط میں آپ کا شکریہ ادا کروں۔ آپ نے اب تک جو بھی تبصرے فرمائے ہیں، بے حد وقیع ہیں۔ کیمیا دان کو سخن ور کی پوری بات بے شک پلے نہ پڑے، لیکن آپ کا سمجھانے کا انداز اتنا دلنشیں ہے کہ کیا کہنے! آپ کی نگارش کے بین السطور سے خلوص و اپنائیت صاف جھلکتی ہے۔ دل...
  8. عرفان سعید

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    کاشف بھائی آپ کی بہت عنایت جو آپ نے فقیر کو توجہ کے قابل سمجھا۔ آپ نے جو اشارہ کیا ہے اس کی روشنی میں مزید رواں کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  9. عرفان سعید

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    ماشاء اللہ! کیا خوب تعارف لکھا ہے جناب نے! محفل میں خوش آمدید!
  10. عرفان سعید

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    (تمام زندگی کیمسٹری میں گزارنے کے بعد نجانے تُک بندی کا شوق کیسے عود کر آیا؟ وزن کے پیچ و خم میں سر کافی وزنی رہا۔ عروض سے واجبی سی شُد بُد کے بعد اپنی اولین کاوشِ شکستہ کو وزن میں لانے کی کوشش!) احبابِ محفل سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ استادِ محترم الف عین جناب راحیل فاروق جناب کاشف اسرار احمد...
  11. عرفان سعید

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    سبحان اللہ! سبحان اللہ! لطف آگیا اس قدر محققانہ جواب پڑھ کر! اللہ تعالیٰ علم میں مزید ترفع عنایت فرمائے، آمین!
  12. عرفان سعید

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    محترم حضرات! ایک بار پھر آپ کو زحمتِ کلام دے رہا ہوں۔ جنابِ اقبال کے درج ذیل شعر میں "و" کا "ہوئے" سے اسقاط کس ضابطے کے تحت ہوا ہے؟ اپنی کم علمی پر معذرت، لیکن رہنمائی کا طلب گار ہوں۔ نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی
  13. عرفان سعید

    کیا ہی تپتا ہے، سلگتا ہے، دھواں دیتا ہے

    کیا خوب غزل کہی ہے جناب نے! سبحان اللہ! "برف" نے کیا ہی لطف دیا ہمیں، فن لینڈ میں ہیں اورنصف سال "برف" اور "کروٹوں" کی نذر ہو جاتا ہے۔
  14. عرفان سعید

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    محترمی عاطف صاحب! ماشاءاللہ! کیا خوب حوالہ جات اس تہی دامن کو مرحمت فرمائے ہیں۔ بہت بہت عنائیت!
  15. عرفان سعید

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    محترم راحیل فاروق صاحب! فوری اور تفصیلی جواب پر بہت مشکور ہوں- جزاک اللہ!
  16. عرفان سعید

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    (عروض سے بس واجبی سی شد بد ہے، اہلِ علم سے رہنمائی کی درخواست ہے) حضرت غالب کے درج ذیل شعر میں، قبلہ نے "کوئی" کو فَعُو کے وزن پر باندھا ہے رہا گر کوئی تا قیامت سلامت پھر اک روز مرنا ہے حضرت سلامت سوال یہ ہے: کیا "اور" کے علاوہ بھی کسی لفظ کے درمیان سے "و" کا اسقاط جائز ہے؟
  17. عرفان سعید

    تعارف it,s me

    محفل میں خوش آمدید!
Top