نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سگرٹ "نوشی"

    نہیں جناب، ایک دہائی کے بعد کی دُہائی ہے!
  2. عرفان سعید

    سگرٹ "نوشی"

    جناب وارث بھائی! اب لگتا ہے کہ سگرٹ بہت بہتر تھی!
  3. عرفان سعید

    سگرٹ "نوشی"

    سگرٹ "نوشی" اماں بولی کیسی ہر دم تجھ پہ ہے طاری بے ہوشی؟ اپنی عادت کو بدلنے کی تو نے کی سخت کوشی؟ تیری سگرٹ نوشی سے کب تک کروں میں چشم پوشی؟ چھوڑ دی سگرٹ میں نے پر نہیں چھوڑوں گا" نوشی" (عرفان)
  4. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    جب تک سکولوں اور کالجوں میں امتحانات اور دنیا میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہیں، مسجدیں کچھا کچھ بھری رہیں گی۔
  5. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    موت اور بیگم دونوں اچانک حملہ آور ہوجاتے ہیں۔
  6. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    تین ہفتے ہو گئے اپنی بیگم سے بات کیے، آخر بات کاٹنے کی جرات کیسے کروں؟
  7. عرفان سعید

    مبارکباد ماہی احمد کی سالگرہ

    سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو!
  8. عرفان سعید

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    نوکِ قلم سے نکلنے والا ہر تخلیقی شاہکار وسیع و عمیق اور شعوری و جدانی مطالعے کی روشنائی سے مرقوم ہوتا ہے۔
  9. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یہ شادی کر کے بیگم سے دھلائی کی اذیت کو ہر اک محسوس کرتا ہے مگر کچھ کر نہیں سکتا (عرفان)
  10. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بہت عجلت کی شادی بھی ردائے زندگی دے چیر جو کافی غور پر آخر کی ، مارا کون سا پھر تیر ؟ (عرفان)
  11. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جسے بلاتا تھا چندا کہہ کر میں، سوز دل میں جگاتی تھی وہ نکاح ہونے کے بعد ہر روز دن میں تارے دکھاتی ہے وہ -------------------------------------- تقدیر کے ہاتھوں شادی کے رشتے میں ایسے اٹکے بجلی کے دو تار ملنے سے جیسے پے در پے جھٹکے (عرفان)
  12. عرفان سعید

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    سات سال کے لختِ جگر نے اسکندر پر ایک دستاویزی پروگرام دیکھ کر کہا:"میں بھی دنیا فتح کروں گا مگر تلوار سے نہیں بلکہ علم سے"
  13. عرفان سعید

    آؤ قافیے بنائیں

    محمد تابش صدیقی بھائی کی نصیحت پلے باندھی جائے تو کچھ الفاظ درج ذیل ہیں: بادل، چنگل، دنگل، مقتل، کاجل، صندل، مشعل، دلدل، آنچل، کوئل، کونپل، اول، اٹکل، اوجھل، مہمل، پاگل، چھاگل، بوتل، افضل، بلبل گل،تل، بل سائل، پائل، گھائل، مائل منزل، قاتل، ساحل، کاہل، غافل، مشکل، باطل، محفل، محمل، عادل، جاہل
  14. عرفان سعید

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ماموں جان فرماتے ہیں : "انسان اپنے آرام کی خاطر بے آرام رہتا ہے"
  15. عرفان سعید

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    والدصاحب کی انمول نصیحت؛ "خالی ذہن شیطان کی آماجگاہ ہوتا ہے۔ذہن کو ہمیشہ کسی مثبت کام میں مصروف رکھو۔ اگر کبھی کرنے کوکچھ نہ ملے تو ایک کُرتا لو، اسے ادھیڑو، پھر سیئو، ادھیڑو، پھر سیئو---یہاں تک کے کرنے کو کوئی اور کام مل جائے مگر ذہن کو فارغ مت چھوڑنا"
  16. عرفان سعید

    تک بندیاں

    (چلتے پھرتے چند تک بندیاں کہہ ڈالیں، پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں) سن کر فغاں میری اسرافیل حیرت سے چُور پھونکا یہ کن نغموں نے روزِ قیامت کا صُور؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ماہتاب! تیرے سینے پر لگا ہے یہ جو داغ تو نے بھی کیا جلا رکھا ہے سوزِ عشق کا چراغ؟...
  17. عرفان سعید

    دل تجھے ناز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حسنِ نظر ہے جناب کا۔
  18. عرفان سعید

    ضرورتِ رشتہ

    بہت شکریہ جناب!
  19. عرفان سعید

    ضرورتِ رشتہ

    بہت نوازش!
  20. عرفان سعید

    ضرورتِ رشتہ

    حسنِ نظر ہے جناب کا!
Top