نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  2. عرفان سعید

    سائنسدان اور فنِ شاعری

    سائنسدان اور فنِ شاعری عرفان سعید کافی دنوں سے شعر کے" وزن" کے معاملے میں دل میں ایک کانٹا سا تھا جس کی چُبھن بہت تنگ کر رہی تھی ۔ بارہا سوچا، تخیل کا گھوڑا مختلف میدانوں میں دوڑایا کہ آخر شاعری میں "وزن" کس بلا کا نام ہے۔ سائنس میں تو "وزن" کے متعلق بہت کچھ پڑھ رکھا تھا، مائکرو گرام سے لے...
  3. عرفان سعید

    علم کا محل

    حوصلہ افزائی پر بہت مشکور ہوں، بلال صاحب۔
  4. عرفان سعید

    زندگی کی دو راہیں

    پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  5. عرفان سعید

    زندگی کی دو راہیں

    زندگی کی دو راہیں عرفان سعید معرکۂ حیات کے میدان ِ کارزار میں صرف دو راستے ہیں۔ پہلا راستہ یہ ہے کہ اپنی زندگی کی ناؤ کو قسمت کی لہروں کے سہارے بے آسرا چھوڑ دیا جائے۔ اب اگر موجوں پُر سکون ہیں اور طغیانی سے عاری ہیں تو عین ممکن ہے کہ یہ سفینۂ حیات کو بحفاظت کسی خوبصورت اور خوش گوار مقام کے...
  6. عرفان سعید

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  7. عرفان سعید

    پشاور کے معصوم شہیدوں کے نام

    فرحان صاحب! میں آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں پایا۔ تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہوں، لیکن آپ اپنی بات کی مزید وضاحت کر دیں تو بہت نوازش ہو گی۔
  8. عرفان سعید

    علم کا محل

    بہت بہت شکریہ۔ آپ کی تجویز انتہائی معقول اور برمحل ہے۔آئندہ کو شش کروں گا کہ سلیس اور رواں انداز اپنایا جائے۔ انتہائی حکمت اور شفقت سے توجہ دلانے پر بہت ممنون ہوں۔
  9. عرفان سعید

    تعارف دو دہائی بعد

    حوصلہ افزائی پر بے حد ممنون ہوں!
  10. عرفان سعید

    پشاور کے معصوم شہیدوں کے نام

    پشاور کے معصوم شہیدوں کے نام عرفان سعید ان معصوم پھولوں کے نام جو 16 دسمبر 2014 کو دہشت گردی کی آگ میں جلا دئیے گئے۔ ابابیلوں کو ابرہہ کے ہاتھیوں پر غالب کرنے والے! طفلِ شیر خوار کی صندوق میں حفاظت کرنے والے! نِیل کے دریاکو پھاڑ کر اپنے بندوں کو بچانے والے! آتشِ نمرود سرد کر کےقوت کا معجزہ...
  11. عرفان سعید

    علم کا محل

    علم کا محل عرفان سعید علم کے محل کی تزئین و آرائش اور اِس کے بام و در کی نقش آ رائی جِس رنگ و روغن سے کی جاتی ہے وہ سنجیدگی و متانت، حلم و بُردباری،فکر و نظر ، عمق و تبحر ، کشادہ دلی و عالی ظرفی،وسعتِ قلبی و وسیعِ النظری، غیر متعصبانہ اور مثبت سوچ کی بھٹی سے کشید ہو کر دلیل و بْرہان کے قلم کی...
  12. عرفان سعید

    تعارف رسمی تعارف

    خوش آمدید۔ بہت خوشی ہوئی کہ ہمارا اس محفل میں کوئی ہم جماعت بھی آیا ہے!
  13. عرفان سعید

    تعارف دو دہائی بعد

    بے حد شکریہ!
  14. عرفان سعید

    تعارف دو دہائی بعد

    بہت نوازش شہزاد صاحب!
  15. عرفان سعید

    تعارف دو دہائی بعد

    میرا نام عرفان سعید ہے۔ میرے والدین نے دُنیا میں میری آمد کا اِستقبال لاہور کے علاقے رحمان پورہ میں کیا۔اپنی زندگی کے اَٹھایئس سال شہرِ لاہور ہی میں بسر ہوئے۔ تعلیم کے معاملے میں ہائی سکول سے ہی سائنس کے مضامین کا انتخاب کیا اور ایف ایس سی میں کیمیا اور پھر بطورِ خاص نامّیاتی کیمیا کے سَحر میں...
  16. عرفان سعید

    مصروف بہ عمل

    مصروف بہ عمل
Top