زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تاسف
ظفر گورکھپوری صاحب کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون
عرفان سعید
Post #2
جولائی 30، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
حفیظ جالندھری
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف ۔ اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی ۔ حفیظ جالندھری
کیا خوب کہا ہے! کل رات ہی ہیلسنکی میں شراب کے نشے میں دھت عامل نے پانچ لوگوں پر گاڑی چڑھا دی۔ ایک کو ابدی نیند سلا دیا اور چار کو ہسپتال پہنچا دیا۔
عرفان سعید
Post #4
جولائی 29، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
بھولتے کو گوگل کا سہارا
جناب نے موجودہ صورتِ حال اور مستقبل میں ممکنہ مسائل کی بالکل درست نشاندہی فرمائی ہے۔
عرفان سعید
Post #87
جولائی 29، 2017
فورم:
آپ کی تحریریں
آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)
اعلی ادبی ذوق کی ترجماں تحریر!
عرفان سعید
Post #27
جولائی 29، 2017
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
تعارف
السلام علیکم
محفل میں خوش آمدید! جھجک سے دامن چھڑا کر سیکھنے سکھانے کے لیے اس سے بہتر جگہ شاید ہو ہو۔
عرفان سعید
Post #6
جولائی 28، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
نئے شادی شداؤں کے نام
بہت عمدہ خلیل بھائی!
عرفان سعید
Post #81
جولائی 28، 2017
فورم:
طنز و مزاح
ایک جملہ کے لطائف
ان دیکھی دوشیزہ سے بیاہ جوئے کی بازی۔۔۔۔جو ہار گیا وہ شہید، جو جیت گیا وہ غازی
عرفان سعید
Post #1,744
جولائی 28، 2017
فورم:
لطائف
مبارکباد
محمد تابش صدیقی کو مبارکباد
بہت بہت مبارکباد تابش بھائی!
عرفان سعید
Post #56
جولائی 26، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایک جملہ کے لطائف
ترتیب کا سحر: 8 ایپل 300 روپے -------- ایپل 8 لیکن 90000 روپے کا!
عرفان سعید
Post #1,740
جولائی 24، 2017
فورم:
لطائف
ختم نبوّت ، (تفہیم القرآن کی سورۂ احزاب کی تفسیر کا ضمیمہ)
آج سے ۲۳ سال قبل یہ تحریر پڑھی تھی۔ دوبارہ پڑھ کر ایک بار پھر لطف آگیا۔ جناب سید مودودی انشا پردازی میں اپنی مثال آپ تھے۔ سہل، سلیس، منطقی اور مدلل اسلوبِ تحریر!
عرفان سعید
Post #9
جولائی 24، 2017
فورم:
اِسلامی تعلیمات
ایک جملہ کے لطائف
جدید تحقیق سے معلوم ہوا کہ کتا دراصل شیر کی نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ بس شادی کرنے کی غلطی کر بیٹھا۔
عرفان سعید
Post #1,738
جولائی 24، 2017
فورم:
لطائف
شوہر کا شکوہ
آداب و تسلیمات محمد خلیل الرحمٰن بھائی! امید ہے مزاجِ گرامی بخیر ہوں گے۔
عرفان سعید
Post #17
جولائی 22، 2017
فورم:
مزاحیہ شاعری
ایک جملہ کے لطائف
ساری زندگی عدمِ بصیرت کا شکار رہتا، خود شناسی ایک حسرت رہ جاتی، اور اپنی خامیوں کا کبھی ادراک بھی نہ ہو پاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہماری شادی ہو گئی!
عرفان سعید
Post #1,734
جولائی 22، 2017
فورم:
لطائف
شوہر کا شکوہ
بہت خوب! محفل پر ایک اور کاوش بھی موجود ہے
عرفان سعید
Post #15
جولائی 22، 2017
فورم:
مزاحیہ شاعری
ایک جملہ کے لطائف
بیگم جب بھی سونے کی فرمائش کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں فورا تکیہ پکڑا دیتا ہوں۔
عرفان سعید
Post #1,732
جولائی 21، 2017
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
واہ کیا کہنے وارث بھائی! بالکل درست ترجمانی !
عرفان سعید
Post #1,727
جولائی 20، 2017
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
عشق نے تو اندھا کر رکھا تھا، محبوبہ کے سوا کچھ دکھائی نہ دیتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔شادی کے بعد آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، بلکہ دیدے ہی پھٹ کر باہر آ گئے۔
عرفان سعید
Post #1,720
جولائی 20، 2017
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
ہر بار کمپیوٹر سے شطرنج کی بازی ہار جاتا تھا۔ سوچا کہ ہنر آزمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باکسنگ میں اسے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
عرفان سعید
Post #1,718
جولائی 19، 2017
فورم:
لطائف
***رات***
بہت عمدہ، کیا کہنے!
عرفان سعید
Post #10
جولائی 18، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ایک جملہ کے لطائف
میں اور میری بیوی تیس سال تک انتہائی خوش و خرم رہے، پھر ہم پہلی بار اپنی شادی پر ملے۔
عرفان سعید
Post #1,716
جولائی 18، 2017
فورم:
لطائف
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top