نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بحرِ ہندی میں ایک غزل ۔۔ اصلاح کے لئے

    جنابِ عالی! ہم کوتاہ علم منصبِ اصلاح پر کبھی فائز نہیں ہو سکتے، لیکن آپ کا مندرجہ بالا شعر بہت پسند آیا۔ رہا نہیں گیا بس، داد قبول کیجیے۔
  2. عرفان سعید

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    قرآن مجید کے لفظی ترجمے کی بجائے رواں ترجمےاور جدید طرزِ اسلوب کے لیے سید ابو الاعلی مودودی کی تفہیم القرآن کو بھی دیکھ لیں۔ ذاتی طور پر اپنے بلند پایہ تحقیق و تدقیق کے معیار کے لحاظ سے مولانا امین احسن اصلاحی کی تدبر القرآن بہت پسند ہے۔
  3. عرفان سعید

    حمد: بے کیف ہے حیات ترے ذکر کے بغیر

    بے کیف ہے حیات ترے ذکر کے بغیر بنتی نہیں ہے بات ترے ذکر کے بغیر بھولیں جو تیرا نام تو بگڑیں تمام کام ہے زندگی ممات ترے ذکر کے بغیر ہے موت بھی حیات تری یاد کے طفیل ہے دوپہر بھی رات ترے ذکر کے بغیر ہے روشنیِ دہر بھی تاریک تیرے بِن کیا نیل کیا فرات ترے ذکر کے بغیر سب تیرے امر کُن کے ہیں محتاج...
  4. عرفان سعید

    تعارف مجھ سے ملیے

    محفل میں خوش آمدید!
  5. عرفان سعید

    نعت: جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں (غالب کی زمین میں لاجواب نعت)

    جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں جبینِ مہ و مہر خم دیکھتے ہیں محمد کی مدحت متاعِ سخن ہے ہم انوارِ لوح و قلم دیکھتے ہیں سلامت دمِ آرزوئے محمد کہ آباد دل کا حرم دیکھتے ہیں ہم اہلِ نظر ہر نفس لوحِ دل پر وہ اسمِ گرامی رقم دیکھتے ہیں ضیا بار ہے دل میں عشقِ محمد فروزاں چراغِ حرم دیکھتے ہیں درِ...
  6. عرفان سعید

    کالا رنگ اترنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    سبحان اللہ، سبحان اللہ! کیا کہنے، بہت اعلیٰ تحریر۔ ایک ایک سطر پر میرے فردوسِ تخیل میں تفکر کی بادِ بہاراں کے جانفزا جھونکے۔ اسی طرح روشنی بکھیرتی رہیں۔ اللہ منقارِ قلم کو اور نزاکت آموز بنائے۔
  7. عرفان سعید

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    پیکرِ تحریر تب تک زندگی اور معنویت کے وجود سے خالی رہتا ہے، جب تک الفاظ کی رگوں میں احساسات کا خون گردش نہ کرے۔ آپ کی عبارتوں کے لفظ لفظ کو جذبات کے دستِ نازک سے نچوڑا جائے تو شدتِ احساس کے لہو کی بوندیں لوحِ قلب پر انمٹ نقوش چھوڑتی ہیں۔آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں! خاکسار کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
  8. عرفان سعید

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    ماشاء اللہ! احساسات سے لبریز دل کی اتھاہ گہرائیوں میں اترتی نہایت خوبصورت تحریر! اللہ قادرِ مطلق آپ کی ہر مشکل کو اپنی رحمت سے آسان فرمائے۔ آمین۔
  9. عرفان سعید

    جناب اس سے پہلے ڈھائی برس جرمنی میں، چھ سال جاپان میں اور اس سے بھی پہلے پاکستان میں تھا۔ آپ جب...

    جناب اس سے پہلے ڈھائی برس جرمنی میں، چھ سال جاپان میں اور اس سے بھی پہلے پاکستان میں تھا۔ آپ جب بھی تشریف لائیں، خاکسار کو شرفِ ملاقات بخشیں۔
  10. عرفان سعید

    محترم قیصرانی صاحب! پانچ برس ہو گئے ہیلسنکی میں سکونت اختیار کئے۔

    محترم قیصرانی صاحب! پانچ برس ہو گئے ہیلسنکی میں سکونت اختیار کئے۔
  11. عرفان سعید

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید عمران صاحب!
  12. عرفان سعید

    دورِ جدید کی زندگی

    آپ کے حوصلہ افزا الفاظ نے گردشِ خون میں سرعت و تیزی پیدا کر دی۔ بہت عنائیت !
  13. عرفان سعید

    دورِ جدید کی زندگی

    دورِ جدید کی زندگی جب میں اپنے ارد گرد نگاہ ڈالتا ہوں، مجھے فنِ تعمیر کی شاہکار آسمان سے باتیں کرتی عمارتیں دکھا ئی دیتی ہیں، لیکن شخصیت اور مزاج کی قد آوری مفقود نظر آتی ہے۔ بے شمار منازل کی طرف جانے والی شاہراہیں وسعت و کشادگی میں اپنی مثال آپ ہیں، لیکن خیالات و نظریات ضیق و تنگی کا شکار ہیں۔...
  14. عرفان سعید

    آگ کا دریا

    اب عشق نہیں مشکل، بس اتنا سمجھ لیجیے کب آگ کا دریا ہے، کب ڈوب کے جانا ہے مایوس نہ ہوں عاشق مل جائے گی معشوقہ بس اتنی سی زحمت ہے موبائل اُٹھانا ہے (ساغر خیامی)
  15. عرفان سعید

    امتحانات

    ہزاروںسوالات ایسےکہ ہر سوال پہ دم نکلے بہت نکلے مرے جواب لیکن پھر بھی کم نکلے ڈرے کیوں میرا ٹیچر؟ کیا رہے گی آخر اُس کی عزت وہ گپ، جو میرے قلم سے تین گھنٹے ہر دم نکلے؟ لکھتے ہی چلےجانا منٹو کا سنتے آئے ہیں لیکن بہت بڑےافسانے میری زبان سے پیہم نکلے بھر م کھل جائے ظالم تیرے دماغ کی...
  16. عرفان سعید

    شعر برائے اصلاح

    نہ ذوقِ نوری ہے مجھ کو نہ ہے اندیشۂ ناری مرے قبلۂ تخیل پہ ابابیلوں کی پہرہ داری
Top