نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تعارف دو دہائی بعد

    دونوں جناب!
  2. عرفان سعید

    تعارف دو دہائی بعد

    بہت شکریہ!
  3. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    شکریہ
  4. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    کچھ ترمیم و اضافے کے ساتھ دوبارہ حاضر ہے۔مزید تراش خراش ابھی باقی ہے۔ موجِ بحر فرطِ طرب سے موجِ بحر اتراتی ہو دیکھے اسے شقِّ سحر، شرماتی ہو خمِ موج گہنائے رخِ ماہِ حسیں برقِ تموّج سے چھپا مہرِ مبیں اٹھتی لپکتی اک ادائے ناز سے سورج سے محوِ بوس اک انداز سے مستی و شوقِ فوق میں یوں ناچنا پشتِ...
  5. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    غیر ارادی تقصیر پر معذرت کا طلبگار ہوں۔ اشعار کو صورتِ ماقبل پر بحال کر دیا ہے۔ ترمیم و اضافہ توضیحی رنگوں کےساتھ جلد روانہ کرتا ہوں۔
  6. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    بہت شکریہ!
  7. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    بہت نوازش!
  8. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    محترم محمد اسامہ سَرسَری صاحب! آپ کی محبت و شفقت، پر خلوص اور دقیق و وقیع تبصرے اور اس ناچیز کی ادنیٰ سی کوشش پر اتنی حوصلہ افزائی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں۔ آپ ایسے کہنہ مشق استاد کی نگاہِ کرم رفیقِ حال رہی تو شعر وسخن کے بحر نا پیدا کنار کے ساحلوں پر علم کی لہروں سے اپنے شعور و آگہی...
  9. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    دراصل موجِ بحر کے نام سے سب سے پہلا نتیجۂ سخن سازی چھ ماہ قبل پیش کیا تھا جس کے بارے بوجۂ عدم واقفیتِ عروض و بحور گمان تھا کہ غیر موزوں ہے، اور پھر احبابِ محفل کی آرا ء نے اس کی تصدیق کی۔ انہی خیالات کو موزوں کرنے کی کوشش ہے۔ اپنی سہولت کی خاطر (۲) سے ممیّز کیا ہے۔
  10. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    بہت نوازش!
  11. عرفان سعید

    رہنمائی درکار ہے

    نایاب صاحب! "رہنمائی درکار ہے" میں آپ کی رہنمائی پر بے حد شکریہ!
  12. عرفان سعید

    رہنمائی درکار ہے

    عزیزانِ محفل! ایک سادہ سے معاملے میں مدد کا درخواست گزار ہوں۔ اپنے مراسلے میں کسی رکنِ محفل یا پہلے سے موجود مضمون کو ٹیگ کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ خاکسار عرفان
  13. عرفان سعید

    موجِ بحر (۲)

    موجِ بحر فرطِ طرب میں موجِ بحر اترائی جب نازک ادا سےجوسحرشرمائی تب خمِ موج گہنائے رخِ ماہِ حسیں برقِ تموّج سے چھپا مہرِ مبیں اٹھتی لپکتی اک ادائے ناز سے سورج سے محوِ بوس اک انداز سے مستی و شوقِ فوق میں یوں ناچنا پشتِ ردائے موج سورج جھانکنا (آج سے چھ ماہ قبل مبادیاتِ سخن سے ناشناسی کے باوصف شعر...
  14. عرفان سعید

    نہ طوفاں گرائے عمارت ہوں وہ میں

    شعر نہ طوفاں گرائے عمارت ہوں وہ میں جو عنواں بنائے عبارت ہوں وہ میں (علمِ عروض سے واجبی سی شُد بُد کے بعد وزن میں کہنے کی اوّلین کاوش)
  15. عرفان سعید

    اقبال خفتگان خاک سے استفسار

    مہرِ روشن چھپ گیا ، اٹھی نقابِ روئے شام شانۂ ہستی پہ ہے بکھرا ہوا گیسوئے شام یہ سیہ پوشی کی تیاری کس کے غم میں ہے محفلِ قدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہے کر رہا ہے آسماں جادو لبِ گفتار پر ساحرِ شب کی نظر ہے دیدۂ بیدار پر غوطہ زن دریائے خاموشی میں ہے موجِ ہوا ہاں ، مگر اک دور سے آتی ہے آوازِ درا دل...
  16. عرفان سعید

    غالب میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی

    میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی تم ہو بیداد سے خوش، اس سے سوا اور سہی غیر کی مرگ کا غم کس لئے، اے غیرتِ ماہ! ہیں ہوس پیشہ بہت، وہ نہ ہُوا، اور سہی تم ہو بت، پھر تمھیں پندارِ خُدائی کیوں ہے؟ تم خداوند ہی کہلاؤ، خدا اور سہی حُسن میں حُور سے بڑھ کر نہیں ہونے کی کبھی آپ کا شیوہ و انداز و ادا...
  17. عرفان سعید

    اپنی رَچناؤں میں وہ زندہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کرِشن بہاری نُورؔ لکھنوی

    بہت عمدہ! کچھ دن پہلے ہی پہلی با سننے کا موقع ملا۔ چھوٹی بحر میں اعلیٰ شاعری!
  18. عرفان سعید

    ندی کا منظر (بانگِ درا سے)

    دوبارہ توسنِ ادراک جست لگا کر وہیں پہنچے تو قلم صفحۂ قرطاس پہ رنگ بکھیرے۔
Top