میں اردو محفل کے علاوہ کسی اردو رسم الخط والے فورم پر نہیں رہا۔
بہت عرصہ پہلے کچھ مہینوں کے لیے ایک رومن اردو والے فورم آئی ٹی دنیا کا حصہ رہا۔ وہاں اس وقت کم از کم یہ پابندی ضرور تھی کہ انگریزی میں پوسٹ نہیں کرنی۔
اس کے علاوہ محترم شاکر القادری صاحب کے فورم فروغِ نعت کا ممبر بھی بنا۔ مگر وہ بہت...