میری خوش قسمتی ہے کہ اپنے قریب ایسے لوگوں کو بھی پایا ہے کہ جنھوں نے واقعی کبھی اف تک نہ کہا اپنے والدین کو۔ اور والدین کی خدمت کا وہ معیار دکھایا کہ جسے آئیڈیل کہا جا سکتا ہے۔
ایک ہماری سب سے چھوٹی خالہ کہ جنھوں نے اپنی ساس کی اور اپنی والدہ یعنی ہماری نانی کی خدمت میں انتہاء کر دی۔ دونوں نے...