حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کے مداحین آپ کو ہر فکر اور شعبہ سے متعلق ملیں گے۔ اور ان کا مقصد عمران خان کو وزیر اعظم بنانا ہے۔ آپ کو ان میں ممتاز قادری کے مداحین بھی ملیں گے، اور مخالفین بھی۔ قادیانی مخالف بھی ملیں گے اور حمایتی بھی۔ سیکولر ترین بھی ملیں گے اور مذہبی ترین بھی۔
اب عمران خان کیا کرتا...