میرے کتنے ہی احباب ہیں، جو شروع میں جب میں فیس بک پر اردو پوسٹ کرتا تھا، تو مذاق اڑاتے تھے کہ کون پڑھے گا۔ اب خود اردو میں پوسٹ کرتے ہیں۔
ٹویٹر پر بہت بڑی تعداد میں لوگ اب اردو میں بھی پوسٹنگ کرتے ہیں۔
تنہا رہنے سے زیادہ بہتر حل بے لوث ہو جانا ہے۔ جب آپ کی جانب سے رشتوں کی بنیاد بے لوثی پر ہو گی، دوسروں سے توقعات ہی نہیں ہوں گی، تو تعلقات پر فرق نہیں پڑےگا۔ :)
افسوسناک ہے۔
البتہ پنجاب بورڈ کی کتب میں شامل ہے یا نہیں، اس کا جواب تو وہی دے سکتے ہیں، جو یا تو تدریس کے شعبہ سے منسلک ہیں، یا جن کے بچے گورنمنٹ سکول میں دوسری جماعت میں پڑھ رہے ہیں۔