ارادہ تو دامنِ کوہ کا تھا۔ مگر بہتر نظارے کے لیے پہلے تھوڑا اوپر چلے گئے۔ اور ایک مناسب جگہ پر کار پارک کرنے کے بعد کچھ منظر کشی کی۔
اس تصویر میں دامنِ کوہ کی پارکنگ اور اس سے بھی پیچھے فیصل مسجد دیکھی جا سکتی ہے۔
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیائی دانشور۔ جس کی تحاریر بہت "پسند" کی جاتی ہیں۔ فیس بک پیج سے شروع ہوا۔ اب ٹویٹر اکاؤنٹ بھی ہے۔
مخالفین کے لیے نئی نئی گالیاں ایجاد کرنے اور پروپیگنڈا مواد فراہم کرنے کا کام کرتا ہے۔
فرصت نصیب از لعب و ہاؤ و ہُو نہیں
مدت سے میری دل سے ہوئی گفتگو نہیں
ساقی نہیں، وہ بادۂ و جام و سبو نہیں
وہ مستیِ شبانہ وہ جوشِ لہو نہیں
یکسو ہوا ہوں میری نگہ سو بہ سو نہیں
تجھ کو ہی دیکھنا ہے تو کیا دل میں تو نہیں
مانا رہِ طلب میں قدم زن نہیں ہوں پر
یہ بھی نہیں کہ دل میں تری آرزو نہیں
اے دل...