آپ کی پاکبازی کے ہم یوں ہی تو قائل نہیں ہیں۔۔۔
مجال ہے سرعام کوئی بھی نازیبا حرکت کی ہو۔۔۔
جو کرتے ہیں سرخاص چھپ چھپا کے کرتے ہیں۔۔۔
آپ کی ان ہی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر ہم نے رشوت جیسے ناسور سے بچنے کی خاطر آپ کی ہر مالی خواہش کا احترام کیا ہے۔۔۔
جیسا کہ ماضی کے تجربات کی روشنی میں واضح ہے...