جب دوسرے یہاں کسی اور کی چھیڑ چھاڑ کا ذکر کررہے ہیں تو ہم بھی کریں گے۔۔۔
ایک دن کا ذکر ہے ہم دفتر میں تھے۔ اس روز ٹیلی فون آپریٹر چھٹی پر تھا۔ باس نے بلایا اور کہا آج آپ نے ٹیلی فون والی ٹیبل پر بیٹھ کر اپنا کام بھی نمٹانا ہے اور فون کالز بھی ریسیو کرنی ہیں۔ ہماری خوش قسمتی اسی دوران کسی...