نتائج تلاش

  1. سید عمران

    چائے پئیں

    ان سب کے ساتھ یہ بھی سہی!!!
  2. سید عمران

    چائے پئیں

    اب کون سا جہنمی باتیں کردیں؟؟؟
  3. سید عمران

    چائے پئیں

    اس کے بعد تو آپ کو دل جلانے والی ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں نا!!!
  4. سید عمران

    چائے پئیں

    آپ لوگوں کی ساری ہوشیاریاں ہماری مخالفت کے لیے ہی کیوں رہ گئیں؟؟؟
  5. سید عمران

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    ان دوستوں کا کچھ ذکرِ خیر ہوجائے تو ان کی بھی ہمت افزائی ہوگی!!!
  6. سید عمران

    چائے پئیں

    بڑھاپا اور ہمارا؟؟؟ ارے لوگو کوئی تو روک لو!!!
  7. سید عمران

    چائے پئیں

    کم از کم ایسے تو نہ کہیں۔۔۔ خیر سے ہوں گی یہیں کہیں دنیا کے کسی نکڑے۔۔۔ بس اپنی تلاش میں ہی کمی ہے!!!
  8. سید عمران

    چائے پئیں

    نہیں نہیں۔۔۔ ہم سمجھے سیما صاحبہ کی بات ہورہی تھی۔۔۔ آپ کے متعلق تو ایسا سوچنا بھی ہم گھور پاپ سمجھتے ہیں۔۔۔ خیر سے ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے!!!
  9. سید عمران

    چائے پئیں

    جی آ، جی آ!!!
  10. سید عمران

    چائے پئیں

    جس کو منانا ہے، جو کرنا ہے کر گزریں، کسی قسم کا آسرا نہ کریں!!!
  11. سید عمران

    چائے پئیں

    نکاح کرنا تو ثواب کا کام ہے۔۔۔ نیک کام میں بہکنا کیسا؟؟؟
  12. سید عمران

    چائے پئیں

    جلدی جلدی کریں!!!
  13. سید عمران

    چائے پئیں

    اس کی تلاش میں ہی تو اتنا تھکا رہے ہیں خود کو!!!
  14. سید عمران

    چائے پئیں

    بڑی بھابھی سے دوستی دکھانے کا یہ مطلب تو نہیں کہ باقیوں سے دشمنی نکالی جائے۔۔۔ انہوں نے کیا بگاڑا ہے بھلا آپ کا؟؟؟ :nottalking: :nottalking: :nottalking:
  15. سید عمران

    چائے پئیں

    آپ کا کیا مطلب ہے، اپنے نقصان کی بات نکالیں؟؟؟ ایسا کون کرتا ہے بھلا؟؟؟
  16. سید عمران

    چائے پئیں

    کیوں نہیں کسی کے شیریں لبوں سے چھو کر شکر کردو!!!
  17. سید عمران

    چائے پئیں

    صبر کے پھل کو جب دبا بھینچ کر نچوڑا جاتا ہے تو جواباً تلخ پانی چھوڑتا ہے جس کے گھونٹ کڑوے کسیلے ہوتے ہیں!!!
  18. سید عمران

    چائے پئیں

    و اقول اِنّ مَعَ التَّلخ ِکڑواً!!!
  19. سید عمران

    چائے پئیں

    کڑوے زہر!!! :sick4::sick4::sick4:
  20. سید عمران

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    آپ کی ایڈوائزر تو الٹے بانس بریلی کا راستہ دکھاتیں۔۔۔ جی ہاں عین کراچی کا!!!
Top