زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شاہین بچے
وہ کیوں؟؟؟ قرض دار پکڑنے بیٹھے ہیں؟؟؟
سید عمران
Post #64
ستمبر 14، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
شکر ہے یہ پشتو میں کہتے ہیں... ذرا اردو میں کہہ کر دکھاؤ!!! :mad::mad::mad:
سید عمران
Post #63
ستمبر 14، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
خط میں نے تیرے نام لکھا
اس میں انتریامی ونتریامی ہونے کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔۔۔ بلکہ اصل بات یہ ہے کہ جب خواتین کی شادی ہوجاتی ہے تو انہیں دو کان اور دو آنکھیں ایکسٹرا مل جاتی ہیں۔۔۔ شوہر کی ایکسٹرا ایکٹوٹی پر نظر رکھنے کے لیے!!!
سید عمران
Post #634
ستمبر 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاہین بچے
تو اپنی فصل دکھاؤ نا!!!
سید عمران
Post #56
ستمبر 14، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
خط میں نے تیرے نام لکھا
یہ کیا ہوتا ہے؟؟؟
سید عمران
Post #632
ستمبر 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
مس فٹ ہوں گی آپ۔۔۔ ہم مسٹر فٹ بلکہ سپر فٹ ہیں۔۔۔ ایسے موقع پر ماشاء اللہ بولنا ضروری ہے!!!
سید عمران
Post #631
ستمبر 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چائے پئیں
حسرت اس دہی پر جو بن جمے پگھلا گئی!!!
سید عمران
Post #455
ستمبر 14، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
چائے پئیں
ورنہ کیا ہوتا۔۔۔ خاندان کی نسل در نسل دشمنیاں؟؟؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سید عمران
Post #454
ستمبر 14، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
چائے پئیں
اب تو ہم بھی سوچ میں پڑگئے۔۔۔ یہ دہی کس چیز کی جم رہی ہے؟؟؟
سید عمران
Post #451
ستمبر 14، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
خط میں نے تیرے نام لکھا
عقل والوں کی یہ دنیا ہی نہیں ہے!!!
سید عمران
Post #627
ستمبر 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چائے پئیں
کیا کسی زمانے میں خاندان کے خاندان محفل پر آتے تھے؟؟؟
سید عمران
Post #449
ستمبر 14، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
چائے پئیں
آخر یہ ہمارے خلاف سازشیں کیا پک رہی ہیں؟؟؟
سید عمران
Post #446
ستمبر 14، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
چائے پئیں
سیما آپی کو مصروف رکھنے کے لیے ہم نے انہیں شمشاد بھائی کی جانب روانہ کردیا ہے۔۔۔ جب تک ان کی واپسی ہوگی امید ہے دہی جم چکی ہوگی!!!
سید عمران
Post #443
ستمبر 14، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
خط میں نے تیرے نام لکھا
نیند قربان نہ کریں۔۔۔ فقط ۱۲ گھنٹے بعد سوجایا کریں!!!
سید عمران
Post #623
ستمبر 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چائے پئیں
خدا بچائے آپ کے موضوعات سے!!! :surprise::surprise::surprise:
سید عمران
Post #439
ستمبر 14، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
چائے
ہمیں غلط فہمی نہیں بالکل خوش فہمی ہے۔۔۔ شاید سیما صاحبہ نے لفظ مابدولت پر کلک کرکے نہیں دیکھا!!!
سید عمران
Post #372
ستمبر 14، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
چائے
جی ہم سمجھتے ہیں اور سیما صاحبہ کو سمجھانے کی کوششوں میں لگے ہیں۔۔۔ دیکھتے ہیں یہ بیل کب منڈھے چڑھے گی!!!
سید عمران
Post #371
ستمبر 14، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
چائے
نیلے رنگ کے لفظ مابدولت پر کلک کرکے دیکھیں ۔۔۔ کس کا نام نظر آیا؟؟؟
سید عمران
Post #369
ستمبر 14، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
چائے
ہماری نہیں۔۔۔ مابدولت کی!!!
سید عمران
Post #365
ستمبر 14، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
خط میں نے تیرے نام لکھا
اگر یونہی تین پانچ ہوتے رہتے تو آگئے تھے شہرہ آفاق ناول وجود میں!!!
سید عمران
Post #621
ستمبر 14، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top