آپ بھی بہت سادہ و معصوم سی ہیں۔۔۔
مگر سر نے بھی تو اتنی معصومیت سے پوچھا تھا کہ آپ کو ان کے بچھائے ہوئے جال میں آنا ہی تھا۔۔۔
اب ہم دونوں اگلے مہینے آپ کے یہاں آرہے ہیں کمیٹی کھلتے ہی!!!
لگتا ہے دونوں بہن بھائی ایک جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔۔۔
ارے ہائیں۔۔۔
کہیں یہ لگنے والا مرض تو نہیں؟؟؟
بھاگ رے مرزا جلدی یہاں سے بھاگ رے!!!
:auto::auto::auto:
کوئی ضرورت نہیں آپ کی حاضری کی۔۔۔
فوراً غائب ہوجائیں۔۔۔
ورنہ چنے کے درخت پر چڑھ جائیں گے۔۔۔
کیوں کہ سیما صاحبہ آپ کی تعریفوں کے پل پہ پل باندھے جارہی ہیں اور ہم انہیں سمجھانے میں لگے ہوئے ہیں!!!