جتنی بھینسیں انہوں نے بتائی ہیں اگر ہمارے پاس اتنی بھینسیں ہوتیں تو ہم آج بھینسوں کی واشنگ، پالشنگ، ربنگ، مساجنگ اینڈ ملکنگ میں اتنے بزی ہوتے کہ دوسری کیا پہلی شادی کا بھی ہوش نہ ہوتا...
بھئی یہ ہم جیسے فارغ لوگوں کے شوق ہیں!!!
:cool::cool::cool:
آپ کو دیکھ کر کسی پروڈیوسر کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ کسی ڈرامہ میں ہیروئن کاسٹ کرلیتا...
چلیں دفع کریں...
اب ایسے ناقدروں کے پاس دوبارہ کبھی نہیں جانا ہے!!!