زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
خط میں نے تیرے نام لکھا
بعض اوقات تصویر میں کچھ کوالٹی نظر آتی ہے اور حقیقت میں کچھ۔۔۔ اس لیے واپس کروانے کی نوبت آجاتی ہے!!!
سید عمران
Post #661
ستمبر 15، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
ہائیں۔۔۔ ہم تو سمجھ رہے تھے آپ ہماری ٹیم میں ہیں!!! :nottalking: :nottalking: :nottalking:
سید عمران
Post #660
ستمبر 15، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی !!!
سید عمران
Post #659
ستمبر 15، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
نظر بد کو دور کیا ہے شمشاد بھائی ذرا غور سے پڑھیں!!!
سید عمران
Post #658
ستمبر 15، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاہین بچے
کوئی بات نہیں، سائیڈ سے کٹ مار لیں گے، لیکن بھیا کو جانے ضرور دیں گے!!!
سید عمران
Post #122
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
ٹھیک ہے۔۔۔ ڈبل اے جانے دووووس!!!
سید عمران
Post #120
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
اگر ہم نے یہاں ان کے شوق لکھنے شروع کردئیے نا تو سارے منتظمین کے کان کھڑے ہوجائیں گے اور قینچیاں تیز!!!
سید عمران
Post #118
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
چند دن پہلے ٹوئیٹریا ہوگیا تھا۔۔۔ شاید اس سے پہلے ملیریا ہوگیا ہو!!!
سید عمران
Post #116
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
ہی ہی ہی۔۔۔ اتنی مزاحیہ بات ہم نے آج تک نہیں سنی!!! :heehee: :heehee: :heehee:
سید عمران
Post #114
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
اللہ معاف کرے، اگر شریف آدمی ایسے ہوتے ہیں تو نہ جانے ’’وہ‘‘ کیسے ہوتے ہوں گے!!!
سید عمران
Post #111
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
بس چند دن ہم سے مغز ماری کر لی تھی!!!
سید عمران
Post #110
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
خط میں نے تیرے نام لکھا
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔۔۔ اور وہ تاڑنے والے بیوی کا روپ دھارن کرلیں تو الامان الحفیظ!!!
سید عمران
Post #657
ستمبر 15، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاہین بچے
جس کی قسم ٹوٹ جائے!!!
سید عمران
Post #104
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
وہ اب فعال نہیں ہونے والے۔۔۔ دماغی سکون کی گولیاں کھا کھا بدحال ہوئے پڑے ہیں!!!
سید عمران
Post #101
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
ایسی قسمیں نہ کھائیں کہ حانث ہونا پڑے!!!
سید عمران
Post #99
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
سب بہن بھائی اکٹھے ہوگئے ہمارے لیے!!!
سید عمران
Post #95
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
یعنی دوسرے لفظوں میں ہمیں بدروح کہا جارہا ہے!!! :eek::eek::eek:
سید عمران
Post #94
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
دماغ نہ ہوا فردوس کی لان ہوگئی !!!
سید عمران
Post #92
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
چرچل اصل میں چل چر تھا۔۔۔ یعنی چل جاکر چر۔۔۔ ہمیں ایسا کوئی شوق نہیں!!!
سید عمران
Post #89
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شاہین بچے
مثلاً کیا ہونا چاہیے تمہیں باہر نکالنے کے لیے؟؟؟
سید عمران
Post #87
ستمبر 15، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top