نتائج تلاش

  1. نبیل

    اسلام اور علم دست شناسی

    غیب کے بارے میں ہی کچھ اور آیات: 27:65 قُل لَّا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ فرمادیجئے کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں (اَز خود) غیب کا علم نہیں رکھتے سوائے اللہ کے (وہ عالم بالذّات ہے) اور نہ ہی وہ یہ خبر...
  2. نبیل

    اسلام اور علم دست شناسی

    ہاتھ کی ساخت یا اس کی لکیروں کے ذریعے شخصیت کا جائزہ لیے جائے تو یہ غالباً نفسیات کی ذیل میں آئے گا، اور نفسیات سائنس کا مضمون ہے۔ اگر کوئی ہاتھ کی لکیروں کے ذریعے آنے والے حالات یا قسمت کا حال بتانے کی کوشش کرے تو یہ سراسر غلط ہے۔ غیب کا علم سوائے اللہ کے کسی اور کے پاس نہیں ہے۔
  3. نبیل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    محسن، اعجاز صاحب جویریہ سے مخاطب ہیں۔ :)
  4. نبیل

    اسلام اور علم دست شناسی

    31:34 إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ بیشک اﷲ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے، اور وہی بارش اتارتا ہے، اور جو...
  5. نبیل

    ہم نے تم کو دیکھا، تم نے ہم کو دیکھا ایسے۔۔

    پوسٹ کا وقت ارسال دیکھ لیں۔ :)
  6. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    جی کونسا سوال؟
  7. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    جہانزیب، میرے بلاگ پر میری تحاریر سے میری عمر کے بارے میں کیسے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ :) میں نوجوان نہ سہی، لیکن قوم کا ہمدرد ضرور ہوں۔ :) میرے پاس اس وقت اپنی کوئی تصویر موجود نہیں ہے لیکن ذیل کی تصویر سے بھی میری کیفیت کی عکاسی ہو تی ہے۔ :)
  8. نبیل

    ایوارڈز سسٹم اپڈیٹ!

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن ورژن 3.7.0 پر اپگریڈ کے بعد سے ارکان محفل کی ممبر انفارمیشن میں ان کے حاصل کردہ اعزازات نظر نہیں آ رہے تھے۔ اس کی وجہ وی بلیٹن کے نئے ورژن میں ٹیمپلیٹس کا قدرے مختلف سٹرکچر ہے۔ اب چونکہ ایک مرتبہ پھر اعزازات دیے جانے کا وقت قریب آ رہا ہے تو میں نے پرانے...
  9. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    خرم، کیا آپ نے ڈیٹابیس کی کولیشن utf8_unicode_ci پر سیٹ کی تھی؟
  10. نبیل

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    عارف، ۂ کامیں کچھ کرتا ہوں۔ لیکن ؤ تو W (کیپیٹل لیٹر ڈبلیو) پر پہلے سے میپ ہوا ہوا ہے۔
  11. نبیل

    رپورٹ جنریشن کے لیے فونٹ لیب کا میکرو سیٹ اپ کرنا!

    عارف، تم انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی استعمال کر لو تو بہتر ہوگا۔
  12. نبیل

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    کیا خود کشی سے مرنے والے کا خاتمہ بھی اسلام پر ہوتا ہے؟
  13. نبیل

    رپورٹ جنریشن کے لیے فونٹ لیب کا میکرو سیٹ اپ کرنا!

    عارف، ایک ٹیمپلیٹ فائل مسنگ تھی۔ میں نے پہلی پوسٹ میں اسے بھی اپلوڈ کر دیا ہے اور اس کے بارے میں بھی لکھ دیا ہے۔
  14. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    ہرّےےےے۔۔۔ اور جرمنی فائنل میں :) ترکی نے آج جرمنی کو نچا کر رکھ دیا تھا، حالانکہ میچ سے پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ ترکی کے اکثر کھلاڑی یا تو انجرڈ ہیں یا پھر ییلو کارڈ کی وجہ سے ان پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ لیکن آج ترکی کی ٹیم زبردست کھیلی ہے۔ جرمنی کو ترکی کے خلاف کافی جدوجہد کرنا پڑی لیکن اسے...
  15. نبیل

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    ن کے بعد۔۔۔۔
  16. نبیل

    آج محفل فورم پر ارسال شدہ مفید پیغام / پیغامات

    فونٹس بنانا سیکھیے- عبدالمجید
  17. نبیل

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    فرخ، اس معاملے ہم کچھ زیادہ نہیں کر سکتے۔ :( گوگل مرضی کا مالک ہے، کبھی اردو ویب کے روابط تلاش میں سب سے پہلے ظاہر ہو رہے ہوتے ہیں تو کبھی لگتا ہے کہ گوگل نے ہمیں اپنی انڈکس سے ہی نکال دیا ہے۔ :( حالانکہ ہم گوگل کے ساتھ کسی قسم کا ٹرک نہیں کھیل رہے۔ بہرحال توجہ دلانے کا شکریہ۔ ہم اپنے طور پر سرچ...
  18. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    برادرم وارث، میرے دل میں بھی آپ کے لیے اسی طرح کے محبت جذبات موجود ہیں۔ آپ عمر میں اگرچہ مجھ سے چھوٹے ہیں لیکن علم کے اعتبار سے آپ مجھ سے کہیں بڑے ہیں۔ سعدی نے بھی کہا ہے کہ بزرگی بعقل است نہ بسال۔ :)
  19. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    شکریہ زیک، اردو ویب پر کام میرا شوق ضرور ہے لیکن آپ کی رہنمائی کے بغیر اسے یہاں تک پہنچانا ممکن نہ ہوتا۔ ہر مرتبہ فورم اپگریڈ کرتے ہوئے میرے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں کہ جانے اب کیا بنے گا، اسی لیے ہمیشہ زیک کو پابند کر لیتا ہوں کہ وہ اس وقت آن لائن موجود رہیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ کچھ مرتبہ میں...
  20. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    کمال ہے پپو، لفٹ کبھی آپ نے ہی نہیں کرائی اور شکایت ہم سے۔۔ :)
Top