شکریہ زیک۔ میں مائی سپیس اور فیس بک کو بالکل استعمال نہیں کرتا ہوں اسی لیے مجھے ان کے بارے میں زیادہ علم بھی نہیں ہے۔ لیکن میں سوشل نیٹورکنگ میڈیم کی اہمیت سے واقف ہوں۔ آج کل تو ایک بڑے پراجیکٹ میں مصروف ہوں۔ وہاں سے فرصت ملتی ہے تو انشاءاللہ اس جانب بھی توجہ دوں گا۔ کیا ترجمے کا کام انٹرانس پر...