مجھے یہ سمجھ لگی ہے کہ 89 فائلوں میں سے name, glyph, htmx اور vtmx ٹیبلز کو merge کرنا ہے۔ کیا محض 89 فائلوں کی ٹیبلز کو اوپر تلے append کرنے کے بعد سورٹنگ کرنے سے کام چل جائے گا؟
اگر مینول طریقہ کار اپنایا جائے تو پہلے ایک بیچ میں ttx کے ذریعے 89 ٹی ٹی ایف (جن میں چند utf فائلیں بھی ہیں) کو...