نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘ ۔۔۔۔ اردو غزلیات ۔۔۔۔۔۔ اس ضمن میں ایک ضروری وضاحت۔ یہی غزلیں اس سے قبل ’’حرفِ الف‘‘ کے نام سے انٹرنیٹ پر پیش کی تھیں، وہ بات پرانی ہو گئی۔ ’’خواب سے سانجھ تک‘‘ حرفِ الف کے لئے لکھا تھا، اس بات بھی کوئی دو سال ہونے کو ہیں۔ تاہم یہ مضمون من و عن شاملِ کتاب ہے، کبھی کتابی...
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جناب عزیزامین کے شروع کردہ تاگے ’’گھوڑے‘‘ سے تحریک پا کر ایک فکاہیہ لکھا تھا۔ اپنے ریکارڈ اور اہلِ نظر کے مطالعہ کے لئے یہاں نقل کر رہا ہوں۔ ’’اصلی تے کھرے‘‘ گھوڑے جو قدرت نے بنائے اُن کے علاوہ کی بابت بہت کچھ سنا بھی دیکھا بھی اور پڑھا بھی۔ ایک تو وہ کاٹھ کا گھوڑا تھا، جو ہیلن آف ٹرائے سے...
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اپنی اردو غزلیں، متذکرہ بالا لنک پر اپ لوڈ کر چکا ہوں۔ اس مجموعے پر میری اپنی گزارشات کے پہلے دو تین پیراگراف؛ دوستوں کے حسنِ نظر کی نذر ہیں:۔ خواب سے سانجھ تک کچی اینٹوں اور گارے سے بنی چوڑی چوڑی دیواروں والے بغیر پھاٹک کے کھلے کھلے بڑے بڑے احاطے کے اندر چار چار پانچ پانچ گھروں کے کچے...
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    http://www.4shared.com/file/tboBO6x6/Lafz_kho_jaen_gay_-__by_Muhamm.html? http://www.4shared.com/file/tboBO6x6/Lafz_kho_jaen_gay_-__by_Muhamm.html?
  5. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بہت نوازش جناب محب علوی صاحب۔ ممنون ہوں۔
  6. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    مجھے دھاگا شروع کرنا نہیں آتا، اگر آتا ہوتا تو آپ کے لئے کوفت کا باعث کیوں بنتا۔ میں جناب محمد وارث صاحب سے گزارش کر چکا ہوں۔ وہ مٹا دیں گے۔ یہاں شاید کوئی وقت ہوتا ہے، آدھا گھنٹہ؟ اس کے بعد سوائے منتظمین کے کوئی اپنی پوسٹ کو بھی نہ مٹا سکتا ہے، نہ اس کی تدوین کر سکتا ہے۔ میں آپ سے بارِ دگر...
  7. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    میں مٹا دیتا ہوں، اپنی پوسٹ یہاں سے! جناب عزیزامین صاحب۔ یا آپ خود مٹا دیجئے۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔
  8. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    کسرِ نفسی اچھی چیز ہے، جناب مزمل شیخ بسمل، مگر ایسی بھی کیا کسرِ نفسی! آپ سے خصوصی درخواست ہے کہ میری شعری کاوش کا بالاستعیاب مطالعہ کیجئے گا۔ لنک نقل کر چکا ہوں۔
  9. محمد یعقوب آسی

    کیا یہ بحر ہے؟

    بہت خوب جناب محمد اظہر نذیر صاحب! اللہ آپ کی صلاحیتوں کو مزید نکھارے۔ ابھی بات چلی تھی کہ آپ نے سب اوزان ٹھیک کر دیے! بہت خوب!!!۔ بہت شکریہ آپ کا بھی جناب مزمل شیخ بسمل! دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  10. محمد یعقوب آسی

    کیا یہ بحر ہے؟

    آسان عروض کے دس سبق ۔۔ صفحہ 42 بحر مرغوب مسدس اور مثمن کے نمونے وہاں درج ہیں۔ مربع کا نمونہ محمد اظہر نذیر صاحب کی اس غزل کو سمجھ لیجئے۔
  11. محمد یعقوب آسی

    کیا یہ بحر ہے؟

    بہت آداب۔
  12. محمد یعقوب آسی

    کیا یہ بحر ہے؟

    محمد اظہر نذیر صاحب، مزمل شیخ بسمل صاحب۔ میرے حساب میں تو یہ بحر مرغوب مربع ہے۔ ایک مصرعے میں ’’مفاعلاتن‘‘ دو بار۔ ایک دو مصرعوں کے سوا باقی سب اس بحر میں پورے اتر رہے ہیں۔
  13. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    لفظ کھو جائیں گے ۔۔۔ ان پیج فائل: http://www.4shared.com/file/tboBO6x6/Lafz_kho_jaen_gay_-__by_Muhamm.html? لفظ کھو جائیں گے ۔۔۔ پی ڈی ایف فائل: http://www.4shared.com/office/zcZ91NGn/Lafz_kho_jaen_gay_-__by_Muhamm.html?
  14. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    محمد یعقوب آسی کی اردو غزلوں کا مجموعہ ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘ کا ابتدائیہ خواب سے سانجھ تک کچی اینٹوں اور گارے سے بنی چوڑی چوڑی دیواروں والے بغیر پھاٹک کے کھلے کھلے بڑے بڑے احاطے کے اندر چار چار پانچ پانچ گھروں کے کچے کوٹھے اور کچے صحن؛ گرد سے اٹی کھلی کھلی گلیاں اور سڑکیں، دور تک بکھرے درخت...
  15. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    بلا تمہید ۔۔ اردو غزلوں میں اب تک جو بن پڑا ہے۔ ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘ کے عنوان سے اہلِ محفل کے ذوق کی نذر کر رہا ہوں۔ ان پیج اور پی ڈی ایف فائل کا لنک حاضر کر دوں گا، اپ لوڈ کر لوں۔ تب تک دوست مذکورہ کتاب کے ابتدائیہ کے پہلے دو تین پیراگراف دیکھ لیں۔
  16. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    محترمی عزیزامین صاحب۔ ایک زحمت کیجئے گا۔ ایک تاگا یا دھاگا جو بھی آپ اسے کہتے ہیں، شروع کر دیجئے۔ نام تجویز کر دوں؟ محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘ اور میری یہ ابتدائی گزارشات وہاں منتقل کر دیجئے یا نقل کر دیجئے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    عزیزامین صاحب۔ ایک عنایت اور فرمائیے (مجھے نئے دھاگے بنانے نہیں آتے)۔ ایک دھاگا بنا دیجئے۔ محمد یعقوب آسی ۔ ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘ اردو غزلیات۔ اور اس میں میری یہ گزارشات رکھ دیں۔ محمد وارث صاحب اور جناب الف عین صاحب کی خصوصی توجہ چاہوں گا۔
  18. محمد یعقوب آسی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    گل و خار و باران و برق و ہوا
  19. محمد یعقوب آسی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    جنگل ہو نہ ہو قانون تو ہے نا!
  20. محمد یعقوب آسی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    ایک اور نکتہ کسی دوست نے اٹھایا تھا۔ ’’فکاہیہ ادب ہے یا نہیں‘‘۔ میرا مؤقف یہ ہے کہ مزاح پر مبنی دیگر اصناف سمیت، اگر یہ صنف ادب کے معروف معیارات پر پوری اترتی ہے تو ادب ہے، نہیں تو نہیں ہے۔
Top